-
دنیا کو ایٹمی ہتھیاروں سے پاک کیا جائے، ایران کا مطالبہ
Oct ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۷اسلامی جمہوریہ ایران نے ایک بار پھر یہ مطالبہ کیا ہے کہ ایٹمی ہتھیار رکھنے والے ممالک اپنے ایٹمی ہتھیار نابود کر دیں۔
-
ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں امریکا بہانے بازی کر رہا ہے، ایران
Oct ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۵اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ امریکا ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں مسلسل بہانے بازی کر رہا ہے۔
-
امریکا اور صیہونی حکومت کی ریشہ دوانی اور اس کا جواب
Oct ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۹:۰۱سحر نیوز رپورٹ
-
دنیا امریکہ کے تباہ کن اقدامات کے سامنے ڈٹ جائے : غلام علی خوشرو
Oct ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۱اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مندوب نے کہا ہے کہ مشترکہ جامع ایکشن پلان ایک معتبر بین الاقوامی دستاویز ہے، کوئی دو طرفہ معاہدہ نہیں ہے کہ جسے یکطرفہ طور پر ختم کیا جا سکے۔
-
پابندیاں بین الاقوامی قوانین کے منافی ہیں :علام علی خوشرو
Oct ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۴اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے امتیازی سلوک اور سیاست سے دور چند جانبہ عالمی تجارتی نظام کی ضرورت پر تاکید کرتے ہوئے پابندیوں کو اس طرح کا نظام معرض وجود میں آنے کی راہ میں رکاوٹ اور بین الاقوامی قوانین کے منافی قرار دیا ہے
-
اقوام متحدہ جامع ایٹمی معاہدے کے بارے میں زیادہ تعمیری رویہ اختیار کرے
Oct ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۳اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب غلام علی خوشرو نے عالمی ادارے سے جامع ایٹمی معاہدے کے بارے میں زیادہ تعمیری پالیسی اختیار کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
دہشت گردی کی حمایت کے بہانے دوسرے ملکوں پر سیاسی دباؤ ڈالنا قابل مذمت ہے
Oct ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے دہشت گردی کو مذہب ، قومیت، تہذیب یاکسی خاص قومی گروہ سے منسوب نہیں کیا جاناچاہئے
-
برمی مسلمان انتہا پسندی بھینٹ چڑھے رہے ہیں
Sep ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۹اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ امن و صلح کی برقراری اقوام متحدہ کے منشور کا نچوڑ ہے اور اقوام متحدہ کو چاہئے کہ وہ اسی نکتے پر اپنی سرگرمیاں مرکوز رکھے۔
-
میانمار میں مسلمانوں پر مظالم رکوانے پر زور
Sep ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۶سحر نیوز رپورٹ
-
میانمار میں انسانی المیہ رکوانے کی سب کو کوشش کرنا چاہئے: غلام علی خوشرو
Sep ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۰اسلامی جمہوریہ ایران نے میانمار میں مسلمانوں کا قتل عام رکوانے کے لئے سفارتی کوششیں تیز کر دی ہیں۔