-
افغانستان، داعش کے کمانڈر سمیت 150 دہشت گرد تسلیم
Aug ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۶:۴۳افغانستان میں داعش دہشت گرد کمانڈر نے 150 دہشت گردوں سمیت ہتھیار ڈال دیئے۔
-
داعشی دہشت گرد امریکہ، اسرائیل اور آل سعود کے آلہ کار
Aug ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۵:۰۸داعشی دہشت گرد امریکہ، اسرائیل اور آل سعود کے آلہ کار ہیں جو ان کی ایماء پر دہشت گردانہ کارروائیاں کر رہے ہیں۔
-
درعا کاعلاقہ داعش کے ناپاک وجود سے پاک
Aug ۰۱, ۲۰۱۸ ۰۵:۱۴شام میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے جس میں شامی اور عوامی رضاکار فورسز کو مسلسل کامیابیاں مل رہی ہیں۔
-
شام میں دھماکہ، 395 جاں بحق و زخمی
Jul ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۶:۳۹شام کی وزارت صحت کے ڈائریکٹرحسان عمرو نے کہا ہے کہ بدھ کی صبح جنوبی شام کے شہر سویدا میں ہونے والے ایک خود کش بم دھماکے میں اب تک 215 عام شہری جاں بحق اور 180دیگر زخمی ہو گئے۔
-
جنوبی شام میں دھماکہ، 75 جاں بحق و زخمی
Jul ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۱شام کے ذرائع ابلاغ نے اعلان کیا ہے کہ بدھ کی صبح جنوبی شام کے شہر سویدا میں ہونے والے ایک خود کش بم دھماکے میں پینتیس عام شہری جاں بحق اور سینتیس دیگر زخمی ہو گئے۔
-
داعش نے عبدالرشید دوستم پر حملے کی ذمہ داری قبول کی
Jul ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۴:۱۶نائب افغان صدر عبدالرشید دوستم پر کابل ایئرپورٹ پر خودکش حملہ ہوا جس میں 11 افراد ہلاک اور 50 زخمی ہوگئے تاہم نائب صدر اس حملے میں محفوظ رہے۔
-
افغانستان میں طالبان اور داعش کے 300 دہشتگرد ہلاک
Jul ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۷:۲۶افغانستان میں طالبان اور داعش دہشتگردوں کے مابین ہونے والی جھڑپوں میں 300 دہشتگرد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
داعش کا کمانڈراپنےساتھی دہشتگردوں سمیت ہلاک
Jul ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۲:۴۳پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقےقلات میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران سانحہ مستونگ کا ماسٹر مائنڈ اپنے دو ساتھیوں سمیت ہلاک ہوگیا۔
-
فوعہ اور کفریا میں یرغمال بنائے گئے نو سو باشندے رہا
Jul ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۲دہشت گردوں اور اغوا کاروں کے ذریعے معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے صوبہ ادلب کے شہروں فوعہ اور کفریا سے یرغمال بنائے گئے نو سو باشندے آخر کار جمعے کو دہشت گردوں کے قبضے سے ہوگئے اور انہیں حلب منتقل کردیا گیا۔
-
پاکستان میں خودکش حملہ آوروں کی شناخت
Jul ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۶:۲۲بلوچستان اور خیبر پختونخوا کے خودکش حملہ آوروں کی شناخت ہوگئی ہے۔