SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

داعش

  • افغانستان میں پولیس، طالبان اور داعش کے29 افراد ہلاک

    افغانستان میں پولیس، طالبان اور داعش کے29 افراد ہلاک

    Jul ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۴:۱۴

    افغانستان کے صوبے قندہار اور صوبہ سر پل میں داعش اور طالبان کے حملے میں 9 پولیس اہلکاروں، طالبان کمانڈر سمیت 20 افراد ہلاک ہوگئے ۔

  • افغانستان میں بیرونی طاقت داعش کی مدد کررہی ہے، افغان صدر

    افغانستان میں بیرونی طاقت داعش کی مدد کررہی ہے، افغان صدر

    Jul ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۸

    افغانستان کے صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ ملک میں سرگرم دہشت گر گروہ داعش کی باہر سے حمایت کی جارہی ہے۔

  • پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں دہشتگردانہ حملہ

    پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں دہشتگردانہ حملہ

    Jul ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۲

    پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے مستونگ علاقے میں دہشتگردانہ دھماکے کی ذمہ داری داعش دہشتگرد گروہ نے قبول کی ہے-

  • دہشت گردی کے خاتمے کے لئے ایران، روس پاکستان اور چین متحد

    دہشت گردی کے خاتمے کے لئے ایران، روس پاکستان اور چین متحد

    Jul ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۳:۵۳

    اسلامی جمہوریہ ایران، روس، پاکستان اور چین نے کہا ہے کہ خطے میں دہشت گردی کے خاتمے کے لئے وہ متحد ہیں۔

  • عراق میں تکفیری دہشتگردوں کے لئے کوئی جگہ نہیں

    عراق میں تکفیری دہشتگردوں کے لئے کوئی جگہ نہیں

    Jul ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۶:۲۶

    عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے کہا ہے کہ عراق میں وہابی دہشت گردوں کے لئے کوئی جگہ نہیں ہے ۔

  • داعشی وبا کے آثار اب بھی نمایاں ہیں! ۔ تصاویر

    داعشی وبا کے آثار اب بھی نمایاں ہیں! ۔ تصاویر

    Jul ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۷

    موصل کو داعشی وبا سے نجات ملے ایک سال ہو چکا ہے اور اس شہر میں زندگی آہستہ آہستہ اپنے معمول پر آتی جا رہی ہے۔مگر شک نہیں کہ داعشی وبا کی تباہی کی تلافی کے لئے ابھی ایک طویل عرصہ درکار ہے۔

  • ایران میں داعشی دہشت گردوں کی گرفتاری

    ایران میں داعشی دہشت گردوں کی گرفتاری

    Jul ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۱

    تہران کے چیف پراسیکیوٹر نے کہا ہے کہ دہشت گرد گروہ داعش کے بتیس ارکان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

  • ایران میں داعش کے 8 دہشتگردوں کو پھانسی

    ایران میں داعش کے 8 دہشتگردوں کو پھانسی

    Jul ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۷:۰۴

    اسلامی جمہوریہ ایران میں گزشتہ سال پارلیمنٹ اور بانی انقلاب اسلامی کے روضے پر حملوں میں ملوث دہشتگرد گروہ داعش کے آٹھ آلہ کاروں کو پھانسی دی گئی.

  • شام میں ابوبکرالبغدادی کا بیٹا ہلاک

    شام میں ابوبکرالبغدادی کا بیٹا ہلاک

    Jul ۰۴, ۲۰۱۸ ۰۴:۰۸

    شام کے علاقےحمص میں ابوبکر البغدادی کا بیٹا ہلاک ہو گیا ہے۔

  • افغان سکھوں پر حملہ، ذمہ داری داعش نے قبول کی

    افغان سکھوں پر حملہ، ذمہ داری داعش نے قبول کی

    Jul ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۴:۳۶

    دہشتگرد گروہ داعش نے افغانستان کے صوبے ننگرہار کے شہر جلال آباد میں ہونے والے دھماکے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ ان کا ھدف افغان صدر اشرف غنی تھے۔

Show More
خاص خبریں
  • رہبر انقلاب کا دو ٹوک اعلان، ہر وہ اقدام جس سے سماجی اتحاد و یکجہتی کو نقصان پہنچے، ممنوع ہے

    رہبر انقلاب کا دو ٹوک اعلان، ہر وہ اقدام جس سے سماجی اتحاد و یکجہتی کو نقصان پہنچے، ممنوع ہے

    ۱۵ hours ago
  • لبنان اور اسرائیل کے مذاکرات ایران اور امریکہ کے تعلقات سے متاثر ہیں: لبنان میں امریکی سفیر کا بیان

  • دباؤ بے نتیجہ ثابت ہوگا: امریکہ کو ایرانی وزیر خارجہ کا دوٹوک پیغام

  • بیرسٹر افتخار گیلانی پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے نئے وزیر اعظم

  • فوج کا مالی خزانہ خالی ہوچکا ہے: غاصب صیہونی فوج کے کمانڈر نے اعتراف کرلیا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS