-
عراق:داعش کے 27 دہشت گرد ہلاک
Jun ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۵:۵۴عراقی ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز نے عراق کے مغرب میں ایک کارروائی کے دوران داعش کے 27 دہشت گرد وں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
عراق میں اغوا ہونے والے ہندوستانی زندہ ہیں: وزارت خارجہ
Jun ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۵عراق میں داعش کے ہاتھوں یرغمال بنائے جانے والے ہندوستانی شہری زندہ ہیں۔
-
شام: رقہ میں الحباری آئل فیلڈ کو آزاد کرا لیا گیا
Jun ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۱شامی فوج نے رقہ کے جنوب مغربی مضافاتی علاقے میں الحباری آئل فیلڈ کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیاہے
-
عراق سے دہشت گردوں کا فرار اور شام کے المیادین شہر میں پناہ
Jun ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۳داعش دہشت گرد گروہ کے سرغنہ، عراق کے شہر موصل اور شام کے شہر رقہ سے فرار کر کے شام کے شہر المیادین میں پناہ لے رہے ہیں۔
-
داعش ایران کے قدموں تلے / کارٹون
Jun ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۴احمق حماقت بڑی آسانی سے کر بیٹھتا ہے مگر وہ اس بات سے غافل ہوتا ہے کہ اسے اپنی حماقت کی کیا قیمت چکانی پڑ سکتی ہے۔ داعش کی صورتحال بھی کچھ ایسی ہی ہے،وہ حماقتیں تو خوب کرتا ہے مگر شاید اسے اندازہ نہیں کہ مزاحمتی محاذ بالخصوص ایران کا جواب ہمیشہ کی طرح اس کے لئے ایسا تباہ کن ہوگا کہ اسکے آقا و مولا امریکہ و آل سعود بھی اسے نہیں روک پائیں گے۔
-
ایران کا داعش سے انتقام / کارٹون
Jun ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۷داعش اپنی آخری سانسیں لے رہا ہے...! (کارٹون: تسنیم نیوز)
-
رقہ کا الرومانیہ علاقہ، داعش کے قبضے سے آزاد
Jun ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۰شامی کردوں کی ڈیموکریٹک یونین پارٹی نے داعش دہشت گردوں کے ساتھ شدید جنگ کے بعد رقہ کے الرومانیہ نامی علاقے کو داعش کے قبضے سے آزاد کرا لیا۔
-
عراق میں داعش کے 47 دہشتگرد ہلاک
Jun ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۴عراق کی عوامی رضاکار فورس نے شمالی عراق میں ایک کارروائی میں سینتالیس دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔
-
کربلا دھماکے کی مذمت
Jun ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۴:۳۱حزب اللہ لبنان اورمجلس وحدت مسلمین پاکستان نے کربلا میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اس واقعے کی مذمت کی ہے۔
-
عراقی رضاکار فورس نے شام سے ملحق 55 کلومیٹر کا علاقہ آزاد کرا لیا
Jun ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۲عراق کی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے شام سے ملحق پچپن مربع کلومیٹر کا علاقہ آزاد کرانے کی خبر دی ہے۔