SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

داعش

  • موصل میں داعش کے دسیوں دہشت گردوں کی ہلاکت

    موصل میں داعش کے دسیوں دہشت گردوں کی ہلاکت

    Apr ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۶

    عراق کے شہر موصل میں منارہ الحدبا کے قریب داعش کے ٹھکانوں پر عراق کے ڈرون حملے میں دسیوں دہشت گرد ہلاک ہو گئے-

  • عراق: کار بم دھماکہ 9 جاں بحق و زخمی

    عراق: کار بم دھماکہ 9 جاں بحق و زخمی

    Apr ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۳:۵۶

    عراق کے دارالحکومت بغداد میں ہونے والے کار بم دھماکے میں 4 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے ہیں ۔

  • افغانستان، دو امریکی فوجی ہلاک

    افغانستان، دو امریکی فوجی ہلاک

    Apr ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۳:۵۱

    امریکی فوج پر گشت کے دوران داعش نے حملہ کیا جس کے نتیجے میں 2 اہلکار ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا ۔

  • داعش اور طالبان میں جھڑپیں، 187 ہلاک  و زخمی

    داعش اور طالبان میں جھڑپیں، 187 ہلاک و زخمی

    Apr ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۶:۳۲

    افغانستان میں دہشت گرد گروہوں داعش اور طالبان کے درمیان خونریز جھڑپوں اور سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 119دہشت گرد ہلاک اور68 زخمی ہوگئے۔

  • افغانستان میں طالبان اور داعش کے مابین جھڑپیں

    افغانستان میں طالبان اور داعش کے مابین جھڑپیں

    Apr ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۰

    افغانستان میں دہشتگردوں کے مابین ہونے والی خونریز جھڑپوں میں 160 سے زائد دہشتگرد ہلاک اور زخمی ہوگئے۔

  • شامی فوج کے حملے میں سیکڑوں دہشت گردوں کی ہلاکت

    شامی فوج کے حملے میں سیکڑوں دہشت گردوں کی ہلاکت

    Apr ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۷

    شامی فوج نے حماہ میں پیشقدمی جاری رکھتے ہوئے سیکڑوں دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔

  • صیہونی حکومت سے داعش کی معذرت خواہی

    صیہونی حکومت سے داعش کی معذرت خواہی

    Apr ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۶:۰۰

    صیہونی حکومت کے سابق وزیر جنگ نے انکشاف کیا ہے کہ داعشی دہشت گردوں نے شام کے علاقے جولان میں ایک بار غلطی سے اسرائیلی فوجیوں کو نشانہ بنایا تھا۔

  • شمالی عراق میں داعش کے دسیوں عناصر ہلاک

    شمالی عراق میں داعش کے دسیوں عناصر ہلاک

    Apr ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۳

    عراق کی عوامی رضاکار فورس نے ملک کے دو شمالی صوبوں میں دسیوں دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے

  • پیرس میں فائرنگ، دوپولیس افسر ہلاک ایک زخمی

    پیرس میں فائرنگ، دوپولیس افسر ہلاک ایک زخمی

    Apr ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۰

    فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ہونے والی فائرنگ میں دو پولیس افسر ہلاک اور ایک سیاح زخمی ہو گیا۔

  • شامی فوج نے طیبۃالامام نامی علاقے کو آزاد کرالیا

    شامی فوج نے طیبۃالامام نامی علاقے کو آزاد کرالیا

    Apr ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۱

    شام کی فوج اور عوامی رضاکاروں نے شمالی صوبے حماہ میں پیشقدمی جاری رکھتے ہوئے ، طیبۃ الامام نامی علاقے کو دہشت گردوں کے قبضے سے مکمل طورپر آزاد کرالیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • لبنان پر غاصب اسرائیلی فوج کے لڑاکا طیاروں کا حملہ

    لبنان پر غاصب اسرائیلی فوج کے لڑاکا طیاروں کا حملہ

    ۱ hour ago
  • وہ منفرد شرٹ جسے اے آئی کیمرے دیکھ نہیں پاتے

  • یورپی سربراہان کشیدگی میں اضافے اور خطرہ بڑھانے کی حکمت عملی پر یقین رکھتے ہیں: روس

  • ایرانی نوجوانوں اور سائنس دانوں کی کوشش رنگ لائی، تکنیکی خلا کو پُر کرنے کی صلاحیت حاصل کرلی

  • Gallery |

    IPA فوٹوگرافی مقابلے کے فاتحین

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS