-
عراق میں داعش کے سرغنوں کے درمیان اختلاف اور لڑائیاں
Mar ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۸عراق کے صوبے دیالہ کی گورننگ کونسل کی سیکورٹی کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ دیالہ اور صلاح الدین کے درمیان واقع علاقے مطیبیجہ میں داعشی سرغنوں میں شدید آپسی اختلافات ہو گئے ہیں۔
-
افغانستان میں دسیوں داعشی دہشت گردوں کی ہلاکت
Mar ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۰مشرقی افغانستان میں داعش دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر ہونے والے ہوائی حملے میں چھبّیس داعشی دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
-
موصل میں عراقی فوج کی جاری کامیابیاں
Mar ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۳عراقی فوج کے ایک کمانڈر نے موصل کے مغربی میں واقع نابلس علاقے کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لئے جانے کا اعلان کیا ہے۔
-
عراق: مغربی موصل میں دسیوں دہشت گردوں نے ہتھیار ڈال دیئے
Mar ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۴عراق کے شمال مغربی شہر موصل کے مغربی علاقے میں دسیوں دہشت گردوں نے عراقی فوج کے سامنے ہتھیار ڈال دیئے۔
-
مشرقی عراق میں داعش دہشت گردوں کے اندرونی اختلافات
Mar ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۵عراق کے صوبے دیالہ کی صوبائی کونسل کی سلامتی کی کمیٹی کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ صوبے دیالہ میں داعشی دہشت گردوں میں اندرونی اختلافات کے نتیجے میں پھوٹ پڑ گئی ہے۔
-
صوبہ صلاح الدین اور موصل میں داعش کے ٹھکانوں پر عراقی فوج کے حملے
Mar ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۹عراق کی عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے، صوبہ صلاح الدین میں جاری آپریشن کے دوران متعدد داعشی دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔
-
عراق سے ترک فوج کے انخلا پر زور
Mar ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۸عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے ایک بار پھر اپنے ملک سے ترک فوج کے فوری اور غیر مشروط انخلا پر زور دیا ہے۔
-
موصل میں عراقی افواج کی پیشقدمی
Mar ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۰عراقی افواج نے موصل میں اپنی کامیابیوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے نینوا ریلوے اسٹیشن، سیمنٹ کا کارخانہ اور مغربی موصل کے کئی دیگر علاقوں کو آزاد کرا لیا-
-
شام: دیرالزور ایئرپورٹ کے اطراف میں داعش دہشت گردوں کی شکست
Mar ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۸شامی فوج نے دیرالزور ایئرپورٹ کے اطراف میں داعش دہشت گردوں کا حملہ ناکام بناتے ہوئے دسیوں دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے
-
مغربی موصل میں عراقی فوج کی پیشقدمی، نفط نامی علاقہ آزاد
Mar ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۶:۰۳مغربی موصل میں عراقی فوج کی پیشقدمی بدستور جاری ہے اور نفط نامی علاقے کو داعش کے قبضے سے آزاد کرالیا گیا ہے۔