-
دہشت گردوں کے مقابلے میں شامی فوج کی پیشقدمی
Feb ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۳شام کی فوج نے ملک کے شمالی اور مشرقی حصوں میں پیشقدمی جاری رکھتے ہوئے داعش کے مقابلے میں زبردست کامیابی حاصل کی ہے
-
نواحی دمشق میں شامی فوج کی پیشقدمی
Feb ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۴شامی فوج نے نواحی دمشق میں واقع السین ایئر پورٹ کے مشرقی علاقے کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا۔
-
عراق میں داعش کی شکست عنقریب ہے
Feb ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۳عراق میں اقوام متحدہ کے نمائندے "یان کوبیش" نے کہا ہے کہ عراق میں داعش دہشت گرد گروہ کی حتمی شکست نزدیک ہے اور داعش کی پسپائی کے بعد عراق میں بین الاقوامی امداد ضروری ہے-
-
عراق: مشرقی صلاح الدین پر داعش کا حملہ ناکام
Feb ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۸عراقی فوج نے اہلسنت قبائل کے تعاون سے مشرقی صلاح الدین کی جانب داعش دہشت گردوں کی پیش قدمی کو ناکام بناتے ہوئے درجنوں دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔
-
عراق میں داعش کی شکست عنقریب ہے
Feb ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۶:۰۱عراق میں اقوام متحدہ کے نمائندے "یان کوبیش" نے کہا ہے کہ عراق میں داعش دہشت گرد گروہ کی حتمی شکست نزدیک ہے اور داعش کی پسپائی کے بعد عراق میں بین الاقوامی امداد ضروری ہے-
-
دہشت گردوں کے مقابلے میں شامی فوج کی کامیابی
Feb ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۶شام میں روس کے فائر بندی کے نگراں مرکز نے اعلان کیا ہے کہ شامی فوج، دہشت گردوں کے خلاف کارروائی جاری رکھتے ہوئے شہر الباب کے قریب پہنچ گئی ہے۔
-
عرب ملکوں کی سیکورٹی عراقیوں کی مرہون منت
Feb ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۶عراق کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اگر عراقی فوجی داعش کا مقابلہ نہ کرتے تو عرب ملکوں کی صورت حال نہ جانے کیا ہوتی
-
مغربی موصل میں عراقی فوج کی کارروائیاں
Feb ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۵مغربی موصل میں داعش دہشت گردوں کے خلاف عراقی فوج اور عوامی رضاکار فورس کی کارروائیاں جاری ہیں
-
دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کی کامیاب پیشقدمی
Feb ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۳شامی فوج نے داعش کے خلاف اپنی کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے حلب اور الباب شہروں کے درمیان سولہ کلومیٹر شاہراہ کو آزاد کرا لیا ہے
-
عراق میں مغربی موصل کو آزاد کرانے کی تیاری
Jan ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۲عراق کی عوامی رضاکار فورس کے ترجمان نے کہا ہے کہ عوامی فورسز مغربی موصل کو داعش دہشت گرد گروہ کے قبضے سے آزاد کرانے کے لئے مکمل آمادہ ہیں۔