-
داعش دہشت گردوں کے مقابلے میں عراقی فوج کی کامیابیاں
Dec ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۵عراقی فوج نے صوبہ دیالہ اور صلاح الدین میں داعش دہشت گردوں کے حملوں کو ناکام بنا دیا-
-
عراقی افواج کے ہاتھوں عراقی علاقوں کی آزادی پر تاکید
Dec ۱۲, ۲۰۱۶ ۰۹:۴۸عراق کے نیشنل الائنس کے سربراہ سید عمار حکیم نے کہا ہے کہ داعش کے چنگل سے عراق کے مختلف علاقوں کی آزادی عراقی افواج کے ہی ہاتھوں ہونی چاہئے
-
دہشتگردی کے خلاف جنگ کا موصل میں اختتام ہوگا، العبادی
Dec ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۰:۲۷عراق کے وزیر اعظم اور مسلح افواج کے کمانڈر انچیف حیدر العبادی نے کہا ہے کہ داعش دہشتگردوں کے خلاف جنگ کا شمالی عراق کے شہر موصل میں اختتام ہوگا۔
-
امریکی وزیر دفاع کابل کے دورے پر
Dec ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۱امریکہ کے وزیر دفاع ایشٹن کارٹر جمعے کو اچانک افغانستان کے دورے پر کابل پہنچ گئے۔
-
عراق: موصل کے پچاس فیصد سے زائد علاقوں کی آزادی
Dec ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۵عراقی فوج نے موصل کے پچاس فیصد سے زائد علاقوں کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے۔
-
شمالی لیبیا میں دہشت گردوں کے آخری اڈے کا صفایا
Dec ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۸لیبیا کی فورسیز نے بنیان مرصوص آپریشن کے دوران شہر سرت میں دہشت گردوں کے زیر قبضہ آخری علاقے سے بھی دہشت گردوں کا صفایا کئے جانے کی خبر دی ہے-
-
ترکی کے ساتھ داعش کے تعاون کا انکشاف
Dec ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۱ویکی لیکس سائٹ نے داعش دہشت گرد گروہ کے ساتھ ترک صدر کے داماد کے رابطے کا انکشاف کیا ہے-
-
عراق: موصل سے داعش کے سرغنے فرار ہوگئے۔
Dec ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۳عراق کے مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ تکفیری گروہ داعش کے متعدد سرغنے منجملہ ابوبکر البغدادی موصل سے فرار ہوکر شام کے قریب سرحدی علاقوں میں چلے گئے ہیں۔
-
لیبیا، سرت شہر داعش کے قبضے سے مکمل آزاد، دہشت گردوں کا مکمل صفایا
Dec ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۱لیبیا کی قومی حکومت کے فوجیوں نے سرت شہر پر مکمل کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔
-
موصل میں داعش کے ٹھکانوں پر عراقی فضائیہ کی بمباری
Dec ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۵عراقی فضائیہ کے جنگی طیاروں نے موصل شہر میں داعش کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے-