-
عراق، سیکورٹی اہلکاروں کی زبردست کارروائی، داعش کے دو دہشت گرد گرفتار
Jul ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۵عراقی رضاکار فورس نے کاربم نصب کرنے والے داعش کے دو دہشت گردوں کو شمالی بغداد سے گرفتار کر لیا ہے۔
-
عراق، سیکورٹی اہلکاروں کا کامیاب آپریشن، داعش کا سرغنہ گرفتار
Jul ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۴عراقی سیکورٹی اہلکاروں نے داعش کے ایک سرغنہ کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
ایران اور حزب اللہ ہمارے لئے سب سے بڑا چيلنج: امریکہ
Jul ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۶پینٹاگون نے کہا ہے کہ مشرق وسطی میں ہمارے راستے کی سب سے بڑی رکاوٹ ایران ہے۔
-
افغانستان، لشکر طیبہ کا رکن سیکورٹی فورس کے ساتھ جھڑپ میں ہلاک
Jul ۱۵, ۲۰۲۱ ۲۱:۱۰افغانستان کی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ لشکرطیبہ کا ایک رکن صوبہ کنڑ میں جاری جھڑپ کے دوران ہلاک ہوگیا۔
-
عراق، سرکردہ سیاسی رہنماؤں کی ٹارگٹ کلنگ کی سازش ناکام
Jul ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۱عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے داعشی دہشت گردوں کی ایک بڑی ٹولی کو گرفتار اور ٹارگٹ کلنگ کے منصوبے کو ناکام بنادیا ہے۔
-
داعش سے ہمارا کوئی لینا دینا نہیں، پاکستان ہمارا وطن ثانی ہے: طالبان
Jul ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۳داعش ہمارا دشمن ہے اور پاکستان ہمارا وطن ثانی ہے۔ یہ کہنا ہے طالبان کا۔
-
شمالی عراق میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر حملہ
Jul ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۳عراقی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ شمالی عراق کے صوبے کرکوک میں تین مراکز اور داعشی عناصر کے ایک اڈے کو تباہ کر دیا گیا۔
-
شامی فوج نے داعش کا حملہ پسپا کر دیا
Jul ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۰شامی فوج نے جنوب مغربی رقہ میں دہشت گرد گروہ داعش کے شدید ترین حملہ کو ناکام دیا ہے۔
-
یمن؛ سعودی اتحاد کی جارحیت، ایک دن میں ایک سو تینتیس بار الحدیدہ جنگ بندی کی خلاف ورزی
Jul ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۲یمنی فوج کی آپریشنل کمانڈ نے کہا ہے کہ صوبہ الحدیدہ میں سعودی اتحاد کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
الحشدالشعبی عراق کے امن و استحکام کی ضامن : فالح الفیاض
Jul ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۲عراق کی رضاکار فورس الحشدالشعبی کے سربراہ فالح الفیاض نے زور دے کر کہا ہے کہ الحشدالشعبی عراق کے امن و استحکام کی حقیقی ضامن اور تمام عراقی سیکورٹی فورسز کی پشتپناہی کرتی رہے گی۔