-
داعش دہشت گرد گروہ کے خلاف عراقی سیکورٹی فورسز کا آپریشن
Jul ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۰پریس ذرائع نے عراق کے صوبے کرکوک میں عراقی فوج کے آپریشن میں داعش تکفیری دہشت گرد گروہ کے ایک سرغنہ کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔
-
یمن میں امریکہ کی ریشہ دوانیوں کے باوجود یمنی فورسز نے الزاہر شہر کو آزاد کرالیا
Jul ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۰یمن کی مسلح افواج نے یمن کے وسطی صوبے البیضا میں داعش اور القاعدہ دہشت گردوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے الزاہر نامی علاقے کو آزاد کرا لیا۔
-
داعش کی تخریبی کارروائیاں جاری ، بغداد کو پانی سے محروم کرنے کی کوشش ناکام
Jul ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۶عراق کی وزارت بجلی نے اعلان کیا ہے کہ دہشتگرد گروہ داعش نے بغداد کے کرخ علاقے کو پانی فراہم کرنے والی بجلی کی لائن پر حملہ کیا ہے۔
-
عراق میں داعش کا حملہ 4 جاں بحق 3 زخمی
Jul ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۴عراقی ذرائع نے کہا ہے کہ داعش دہشتگردوں نے صوبہ الانبار کے شہر حدیثہ میں ایک دہشتگردانہ کارروائی کی ہے۔
-
بغداد بڑی تباہی سے بچ گیا
Jul ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۵بغداد آپریشن کے کمانڈر نے کہا ہے کہ بغداد ایر پورٹ کے اطراف سے کئی میزائل برآمد کئے گئے۔
-
امریکہ شام میں اپنی فوجی طاقت بڑھانے کے درپے
Jun ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۲امریکی فوجیوں کی عراق سے شام میں داخل ہونے کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
عراقی وزیر اعظم کا عوامی رضاکار فورس کو خراج تحسین
Jun ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۸عراق کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے تکفیری دہشت گردی اور داعش کی نابودی میں اہم کردار ادا کیا ہے۔
-
داعش کے حملے میں 5 جاں بحق
Jun ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۳دہشتگرد گروہ داعش کے حملے میں 5 پولیس اہلکار جاں بحق ہو گئے ہیں۔
-
عراق، بغداد میں دہشت گردی کی بڑی سازش ناکام
Jun ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۴عراق کی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے بغداد میں ایک بڑی سازش کو ناکام بنانے کی اطلاع دی ہے۔
-
داعش کی اسرائیل دوستی سامنے آ گئی، حماس کو مرتد قرار دے دیا
Jun ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۰دہشت گرد گروہ داعش نے ایران کے ساتھ تعلقات ہونے کی وجہ سے حماس کے خلاف بیان جاری کیا ہے۔