-
عراق میں حشد الشعبی کے 3 جوان شہید
Mar ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۲عراق کے صوبے صلاح الدین میں حشد الشعبی کے 3 جوان شہید ہو گئے۔
-
امریکہ داعشی عناصر کی حفاظت و حمایت کر رہا ہے: عراقی عہدیدار
Mar ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۲ایک عراقی عہدیدار نے کہا ہے کہ داعشی عناصر، ملک کے ان علاقوں میں روپوش ہیں جہاں امریکی فوجی موجود ہیں۔
-
جہاں امریکی ہیں، وہیں داعشی ہیں: عراقی کمانڈر
Mar ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۵عراقی فوج نے ملک کے تین شمال مشرقی صوبوں میں فضائی آپریشن کرکے دسیوں داعشی عناصر کو ہلاک کردیا ۔
-
اشرف غنی کی حلف برداری کے دوران دھماکے ۔ ویڈیو
Mar ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۱افغانستان کے موجودہ صدر اور صدارتی انتخابات میں کامیاب ہونے والے اشرف غنی نے پیر کے روز عہدۂ صدارت کا حلف اٹھایا۔ اس موقع پر چند ایک دھماکوں کو آواز بھی صدارتی محل کے قریب سنی گئیں۔ رپورٹ کے مطابق داعش نے اس موقع پر ہونے والے راکٹ حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔ دھماکوں کے آواز کے بعد اشرف غنی نے اپنا سینہ چاک کرتے ہوئے کہا کہ میں نے کوئی بولٹ پروف جیکٹ نہیں پہن رکھی ہے، میری جان افغانستان پر قربان!
-
عراق میں داعش کے متعدد ٹھکانے تباہ کردئے گئے
Mar ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۴عراق میں عوامی رضا کار فورس الحشد الشعبی نے صوبہ دیالہ میں داعش کے کئی خفیہ ٹھکانے تباہ کردئے ہیں۔
-
شام میں دہشتگردوں کے 2 ڈرون تباہ
Mar ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۸شام کے صوبے لاذقیہ میں شامی ایئر ڈیفنس نے دہشتگردوں کے 2 ڈرون تباہ کر دیے۔
-
کابل، داعش کے خودکش حملے میں مرنے والوں کی تعداد 27 ہو گئی
Mar ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۳افغانستان کے حزب وحدت اسلامی کے بانی شہید عبدالعلی مزاری کی مجلس ترحیم میں شریک لوگوں پر دہشت گردانہ حملے میں کم سے کم ستائیس افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ پروگرام میں شریک چیف ایگزیکٹیو عبداللہ عبداللہ بال بال بچے۔
-
شام میں ترکی کا دوسرا ڈرون طیارہ بھی سرنگوں
Mar ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۹شام کی فوج نے ادلب کے علاقے سراقب میں ترکی کے ایک ڈرون طیارے کو سرنگوں کرنے کے بعد ادلب کے شمال میں واقع علاقے "خان السبل" Khan Assubulمیں بھی ترکی کے دوسرے ڈرون کو مار گرایاہے۔
-
شام میں دہشتگردوں کے کئی ڈرون تباہ
Mar ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۹شام میں روس کے اینٹی ایئر کرافٹ یونٹ نے لاذقیہ کے علاقے میں جارح دہشتگرد گروہوں کے متعدد ڈرونز کومار گرایا ہے۔
-
افغانستان میں چھے داعش دہشتگرد ہلاک
Mar ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۲مشرقی افغانستان میں ڈرون حملے میں داعش کے چھے دہشتگرد ہلاک ہوئے ہیں