SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

داعش

  • افغانستان: داعش کے 700 دہشتگرد اہل خانہ سمیت گرفتار

    افغانستان: داعش کے 700 دہشتگرد اہل خانہ سمیت گرفتار

    Dec ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۳

    افغان حکومت کا کہنا ہے کہ اس نے گزشتہ چھ ماہ کے دوران ملک کے مشرقی علاقوں میں دہشتگرد گروہ داعش کے 700 شدت پسندوں اور ان کے اہل خانہ کو حراست میں لیا ہے۔

  • چھے سو داعشی بچوں کو ان کے ملکوں میں واپس بھیجا جائےگا ، عراقی حکومت

    چھے سو داعشی بچوں کو ان کے ملکوں میں واپس بھیجا جائےگا ، عراقی حکومت

    Dec ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۷

    عراقی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ملک کے دیگر متعلقہ اداروں کے تعاون سے عراقی وزارت خارجہ دیگر ملکوں سے تعلق رکھنے والے داعش کے پانچ سو اٹھانوے بچوں کوان کے ملکوں میں بھیج رہی ہے -

  • شامی فوج کے حملے میں درجنوں داعشی ہلاک

    شامی فوج کے حملے میں درجنوں داعشی ہلاک

    Dec ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۶

    شامی اور روسی افواج کی مشترکہ فضائی کارروائی میں درجنوں داعشی دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ شامی فوج نے ملک کے شمالی علاقوں میں دہشت گرد گروہ نصرہ فرنٹ کے ٹھکانوں پر بھی حملے کیے ہیں۔

  • سامرہ میں دوسرا کار بم دھماکا حشدالشعبی کے چار جوان شہید کئی زخمی

    سامرہ میں دوسرا کار بم دھماکا حشدالشعبی کے چار جوان شہید کئی زخمی

    Dec ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۹

    عراقی دارالحکومت بغداد کے شمال میں واقع شہر سامرا میں جمعرات کی شب ، دوسری بار پیش آنے والے دہشتگردانہ حملے کے نتیجے میں شدید دھماکا ہوا۔

  •  داعش کے تین سو خاندانوں کی عراق منتقلی

    داعش کے تین سو خاندانوں کی عراق منتقلی

    Dec ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۴

    دہشت گرد امریکی فوجیوں نے داعش دہشتگرد گروہ کے تین سو خاندانوں کو شام سے عراق منتقل کردیا ہے

  • افغان جنگ میں امریکہ کے ایک ٹریلین ڈالر خرچ ہوئے: خفیہ دستاویزات

    افغان جنگ میں امریکہ کے ایک ٹریلین ڈالر خرچ ہوئے: خفیہ دستاویزات

    Dec ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۳

    امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے افغان جنگ کے بارے میں خفیہ دستاویزات شائع کردیں جن میں انکشاف ہوا ہے کہ امریکا نے 18 سالہ افغان وار میں حقائق کو عوام سے ہمیشہ چھپایا۔

  • عراق میں داعش کے دوبارہ سر اٹھانے کے بارے میں تشویش

    عراق میں داعش کے دوبارہ سر اٹھانے کے بارے میں تشویش

    Dec ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۹

    عراق میں داعش کے دوبارہ سراٹھانے کے بارے میں حشدالشعبی کے انتباہ کے بعد عراقی کردستان ریجن کے سربراہ نچیروان بارزانی نے بھی اس سلسلے میں خبردار کیا ہے۔

  • کئی بار چِت کیا ہے امریکہ کو! ۔ کارٹون

    کئی بار چِت کیا ہے امریکہ کو! ۔ کارٹون

    Dec ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۸

    رہبر انقلاب اسلامی: ایرانی عوام نے فوجی، سیاسی اور سیکورٹی کی جنگ کے میدانوں میں امریکہ کو بارہا پسپا کیا ہے اور اللہ تعالی کے لطف و کرم سے اقتصادی جنگ میں بھی دشمن کو پوری طرح پیچھے دھکیل دیں گے اور پیداوار کے فروغ اور اقتصادی ترقی کے سفر کو جاری رکھتے ہوئے ایک تابناک مستقبل رقم کریں گے۔ (۲۰۱۹۔۱۱۔۳)

  • عراق کے شہر خانقین پر داعش کا حملہ ناکام

    عراق کے شہر خانقین پر داعش کا حملہ ناکام

    Dec ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۶:۴۱

    عراق کی عوامی رضاکار فورس حشد الشعبی نے ملک کے مشرقی صوبے دیالہ کے شہر خانقین پر داعشی دہشت گردوں کے حملے کی کوشش ناکام بنادی ہے۔

  • داعش نے لندن برج پر حملے کی ذمہ داری قبول کی

    داعش نے لندن برج پر حملے کی ذمہ داری قبول کی

    Dec ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۴

    داعش نے برطانیہ کے لندن برج پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے.

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ کی ایران مخالف پالیسی تلخ طنز تک پہنچ گئی ہے: ایرانی وزارت خارجہ

    امریکہ کی ایران مخالف پالیسی تلخ طنز تک پہنچ گئی ہے: ایرانی وزارت خارجہ

    ۳ seconds ago
  • ایران اور چین کے اسٹریٹیجک تعلقات کو کسی کی اجازت کی ضرورت نہیں ہے: محمد باقر قالیباف

  • وحدت اسلامی کانفرنس: اسلامی ملکوں کے اتحاد کے لئے صدر مملکت ڈاکٹر پزشکیان کی تین تجاویز

  • تہران میں چالیسویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کا آغاز

  • ایران کے خلاف امریکہ کی اقتصادی دہشت گردی کی مذمت کی جائے: سید عباس عراقچی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS