-
افغان کمانڈر ہلاک، داعش کے31 دہشت گرد گرفتار
Dec ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۰افغانستان میں داعش کے 31 دہشت گردوں کو گرفتارکر لیا گیا ہے۔
-
کتے کو امریکی صدر کا خراج تحسین! ۔ تصاویر
Nov ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۶کونان نامی ایک کتا ہے جو امریکی فوجیوں کے بقول داعش دہشتگرد ٹولے کے سرغنہ ابو بکر البغدادی کے خلاف ہونے والے آپریشن کے دوران زخمی ہو گیا تھا۔حالت بہتر ہونے کے بعد جب اسکی واپسی امریکہ ہوئی تو امریکی صدر ٹرمپ نے اِس بہادر کتے! اور اسکے ہونہار ٹرینر کی قدردانی کی۔
-
شام میں 18 بچے جاں بحق و زخمی
Nov ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۰شام کے صوبہ دیرالزور کے مشرق میں دہشتگرد گروہ داعش کے باقی ماندہ بموں اور بارودی مواد کے دھماکے کے نتیجے میں 18 بچے جاں بحق اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
چھے سو سے زائد داعش دہشتگردوں نے ہتھیار ڈال دیئے
Nov ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۱افغانستان کی وزارت دفاع نے خبر دی ہے کہ چھے سو سے زیادہ داعش دہشتگردوں ہتھیار ڈال دیئے ہیں
-
داعش کے خلاف ہندوستان، پاکستان، روس اور چین متحد ہوں: وزیر خارجہ
Nov ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۹ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے انڈیا ٹوڈے چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا یہ داعش کسی ایک ملک کے لئے نہیں بلکہ پورے علاقے کے لئے خطرہ ہے۔
-
ننگرہار میں داعش کی شکست پر افغانستان کی تاکید
Nov ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۳افغانستان کی وزارت داخلہ کے سرپرست نے، اس ملک کے مشرقی صوبے ننگرہار میں داعش دہشت گرد گروہ کی شکست کی خبر دی ہے-
-
داعش کی تشکیل شام اورعراق کا تیل ہتھیانے کے لئے : بشار اسد
Nov ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۳شام کے صدر بشار اسد نے مغربی ممالک پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ شام کا تیل چوری کررہا ہے۔
-
موصل سے داعش کا اہم کمانڈر گرفتار
Nov ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۵عراق میں امریکہ اور سعودی عرب کے پیدا کردہ دہشتگرد گروہ داعش کے خلاف حکومتی فورسز اور عوامی رضاکار فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں۔
-
اگر بغدادی نہ ہوتا تو ووٹ کا کیا ہوتا! ۔ کارٹون
Nov ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۸امریکی صدر ٹرمپ کو اندرون ملک خاصی دشواریوں کا سامنا ہے اور اس وقت وہ خود کو کانگریس میں اپنے مواخذے کے لئے آمادہ کر رہے ہیں۔امریکہ کے آئندہ صدارتی الیکشن میں پھر سے ووٹ بینک بنانے کے لئے وہ مختلف قسم کے ہتھکنڈے اپنا رہے ہیں جس میں سے ایک داعشی سرغنہ ابوبکر البغدادی کا قتل بھی ہے۔ٹرمپ کے بقول انکے دورۂ صدارت میں امریکی فوج نے ایک بڑا کارنامہ کر دکھایا ہے جس کے تحت شام میں چھپے داعشی ٹولے کے سرغنہ بغدادی کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔
-
امریکی دعوی ناقابل قبول ، پاکستان کی وزارت خارجہ کا اعلان
Nov ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۰پاکستان نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں اسلام آباد کی ناتوانی کے امریکی دعوے کو ناقابل قبول قرار دیا ہے۔