-
ٹرمپ، 13ہزار جھوٹے بیانات دینے کے بعد دنیا کے بڑے جھوٹے بن گئے
Nov ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۷جارج بش کےایڈوائزرنےکہا ہے کہ ڈونالڈ ٹرمپ کو مسلسل جھوٹ بولنے کی عادت ہے۔
-
داعش سرغنہ کوامریکہ نے بنایا اوراستعمال کرنے کے بعد ختم کردیا: روس
Nov ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۵روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ دہشت گرد تنظیم داعش کے سابق سرغنہ ابو بکر البغدادی دراصل امریکا کی ہی ایک ایجاد تھا۔
-
ابوبکر البغدادی امریکہ کی پیداوار تھا، روسی وزیر خارجہ
Nov ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۷روس کے وزیرخارجہ نے داعش دہشتگرد گروہ کے سرغنہ ابوبکر البغدادی کی ہلاکت پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ البغدادی خود امریکہ کی پیداوار تھا۔
-
داعش کے نئے سرغنہ کا اعلان
Nov ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۰داعش دہشتگرد گروہ نے اپنے نئے سرغنہ کے نام کا اعلان کردیا ہے ۔
-
داعش نے کی ابو بکرالبغدادی کی ہلاکت کی تصدیق
Nov ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۷دہشت گرد گروہ داعش نے ابو بکر بغدادی کی ہلاکت کی تصدیق کردی ہے۔
-
شام میں داعشی دہشتگردوں کا حشر ۔ تصاویر
Oct ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۸فرانس کی نیوز ایجنسی نے حال ہی میں شام کے شمال مشرقی علاقے میں قید داعشی دہشتگردوں کی تصاویر جاری کی ہیں جن میں ان کی بدحالی کا بخوبی مشاہدہ کیا جا سکتا ہے۔شام کے کرد ملیشیاؤں کا کہنا ہے کہ مختلف ممالک کے قریب پانچ ہزار داعشی دہشتگرد اس جیل میں قید ہیں۔
-
ایسے مرا ہے بغدادی، امریکہ کا دعوا ۔ ویڈیو
Oct ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۹امریکی وزارت دفاع پینٹاگون نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس کے بارے میں اس کا دعوا ہے کہ یہ ویڈیو اُس آپریشن کی ہے جو امریکی فوج نے داعشی سرغنے ابو بکر البغدادی کو مارنے کے لئے کیا۔
-
داعش کا نیا سرغنہ صدام کا قریبی دوست
Oct ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۳سابق عراقی آرمی آفیسر اور صدام کے قریبی دوست عبداللہ قرداش کو دہشتگرگرد گروہ داعش کا نیا سرغنہ بنادیا گیا ہے۔
-
ابوبکر البغدادی اور داعش کا وجود، اور مغربی ایشیا کے علاقے میں آشوب و بدامنی میں فروغ
Oct ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۴داعش کے سرغنہ ابوبکر البغدادی،آخرکار ہلاک ہوگیا اور اس کی جگہ اس دہشت گروہ کے نئے سرغنہ عبداللہ قرداش کا تعین کیا گیا ہے-
-
داعش کو وجود میں لانے میں امریکی کردار کی پردہ پوشی کی ٹرمپ کی کوشش
Oct ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۳امریکہ کہ جو داعش دہشت گرد گروہ کو وجود میں لانے اور اس کو بڑھاوا دینے میں ناقابل انکار کردار کا حامل رہاہے ، اس وقت داعش کےسرغنہ ابوبکر البغدادی کی ہلاکت کے ساتھ ہی اس کوشش میں ہےکہ اس مسئلے سے غلط فائدہ اٹھاتے ہوئے خود کو دہشت گردی سے مقابلہ کا چیمپیئن ظاہر کرے-