شام میں داعشی دہشتگردوں کا حشر ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i357072-شام_میں_داعشی_دہشتگردوں_کا_حشر_تصاویر
فرانس کی نیوز ایجنسی نے حال ہی میں شام کے شمال مشرقی علاقے میں قید داعشی دہشتگردوں کی تصاویر جاری کی ہیں جن میں ان کی بدحالی کا بخوبی مشاہدہ کیا جا سکتا ہے۔شام کے کرد ملیشیاؤں کا کہنا ہے کہ مختلف ممالک کے قریب پانچ ہزار داعشی دہشتگرد اس جیل میں قید ہیں۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Oct ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۸ Asia/Tehran
  • شام میں داعشی دہشتگردوں کا حشر ۔ تصاویر