-
امریکہ، برطانیہ اوراسرائیل مسلمانوں کے دشمن
May ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۳مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی جانب سے وحدت اسلامی کانفرنس میں شیعہ و سنی اکابرین سمیت عوام کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
-
دہشتگرد گروہ داعش کا مالی معاون ہلاک
May ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۹وسطی ایشیا میں دہشتگرد گروہ داعش کا مالی معاون ہلاک ہو گیا۔
-
افغانستان:43 داعشی اور7 سکیورٹی اہلکار ہلاک
May ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۳افغانستان میں اتحادی افواج نے فضائی حملے میں 43 داعش دہشتگردوں کی ہلاکت کا دعویٰ کیا ہے جب کہ طالبان کے پولیس چیک پوسٹوں پر حملے میں 7 اہلکار ہلاک ہوگئے۔
-
بوتل سے پھر نکلا بغدادی کا جن، بغدادی کے ویڈیو پر مختصر نظر
May ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۸دہشت گرد گروہ داعش کے سرغنہ کا نیا ویڈیو سامنے آیا ہے ۔
-
داعش کا رخ افغانستان کی جانب
May ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۲داعش کے شدت پسندوں کی بڑی تعداد افغانستان جانے لگی ہے۔
-
بِل سے پھر نکلا داعشی سرغنہ ۔ ویڈیو
Apr ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۶سعودی و امریکی اتحاد کے منحوس نتیجے، دہشتگرد اور خونخوار تکفیری ٹولے داعش کا سرغنہ ایک بار پھر کیمرے کے سامنے ظاہر ہوا۔دو ہزار چودہ کے بعد یہ پہلا اتفاق ہے کہ اس داعشی خونخوار کی تصاویر منظر عام پر آئی ہیں۔ابھی یہ معلوم نہیں ہو پایا ہے کہ ویڈیو کہاں رکارڈ کی گئی۔
-
سری لنکا میں نقاب اور دہشتگرد گروپوں پر پابندی
Apr ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۲سری لنکا میں نقاب اور دو شدت پسند اور دہشتگرد گروپوں پر پابندی عائد ہوگئی ہے۔
-
داعش اور ٹویوٹا کی گاڑیوں کا راز + ویڈیو
Apr ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۳دنیا کے سب سے خطرناک اور دولت مند دہشت گرد گروہ داعش کے ہاتھ جاپانی کمپنی ٹویوٹا کے ہزاروں پک اپ ٹرک کیسے لگ گئے ؟
-
امریکی اتحاد کے حملوں میں سولہ سو شامی شہری مارے گئے: ایمنسٹی انٹرنیشنل
Apr ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۱شام کے شہر رقہ پر امریکہ کی سرکردگی میں قائم نام نہاد داعش مخالف اتحاد کے حملوں میں سولہ سو عام شہری مارے گئے۔
-
سری لنکا،دہشتگردوں کی بغدادی کے ساتھ بیعت ۔ ویڈیو
Apr ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۹سری لنکا میں چار روز قبل ایک ساتھ آٹھ دھماکے کرنے والے سعودی نظریات کی دین تکفیری دہشتگردوں نے داعش کے سرغنہ ابو بکر البغدادی کے ساتھ بیعت کی تھی۔ان ہولناک دھماکوں میں تین سو سے زائد افراد جاں بحق جبکہ چار سو سے زائد زخمی ہوئے تھے۔گزشتہ چار روز کے دوران اب تک سری لنکا میں ۱۰ دھماکے ہو چکےہ یں۔ آخری دھماکہ آج ۲۵ اپریل کی صبح دارالحکومت کولمبو سے چالیس کلومیٹر کے فاصلے پر ہوا ہے۔