SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

داعش دہشت گرد ISIS Terrorists

  • کابل، داعش کے خودکش حملے میں مرنے والوں کی تعداد 27 ہو گئی

    کابل، داعش کے خودکش حملے میں مرنے والوں کی تعداد 27 ہو گئی

    Mar ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۳

    افغانستان کے حزب وحدت اسلامی کے بانی شہید عبدالعلی مزاری کی مجلس ترحیم میں شریک لوگوں پر دہشت گردانہ حملے میں کم سے کم ستائیس افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ پروگرام میں شریک چیف ایگزیکٹیو عبداللہ عبداللہ بال بال بچے۔

  • دستاویزی پروگرام - محاصره

    دستاویزی پروگرام - محاصره

    Mar ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۹

    نشرہونے کی تاریخ 04/ 03/ 2020

  • ٹرمپ نے داعش سے ایران کی نفرت کا اعتراف کیا

    ٹرمپ نے داعش سے ایران کی نفرت کا اعتراف کیا

    Feb ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۰

    ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ٹرمپ کو اعتراف ہے کہ شام میں امریکی فوجیوں کی موجودگی اس ملک کے تیل کے لئے ہے اور ایران داعش سے نفرت کرتا ہے۔

  • شہید المہندس کی جگہ الحشدالشعبی کا نیا ڈپٹی کمانڈر مقرر

    شہید المہندس کی جگہ الحشدالشعبی کا نیا ڈپٹی کمانڈر مقرر

    Feb ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۷

    عراق کی عوامی رضاکارفورس الحشد الشعبی نے ابو فدک المحمداوی کو الحشدالشعبی کے ڈپٹی کمانڈر شہید ابومہدی المہندس کی جگہ اس فورس کا ڈپٹی کمانڈر مقرر کردیا ہے -

  • امریکہ کے خلاف عراقی عوام کی نو سو  سے زائد شکایات

    امریکہ کے خلاف عراقی عوام کی نو سو سے زائد شکایات

    Feb ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۸

    عراق کے تین صوبوں کے عوام نے امریکہ کی سرکردگی میں قائم فوجی اتحاد کے خلاف نو سو سے زائد شکایت حکومت کو جمع کرا دی ہیں۔

  • ادلب میں شامی فوج کی پیشقدمی متعدد علاقے آزاد

    ادلب میں شامی فوج کی پیشقدمی متعدد علاقے آزاد

    Feb ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۲

    شام کے شمالی صوبے ادلب میں فوج نے اپنی پیشقدمی جاری رکھتے ہوئے تل کراتین اور محاریم جیسے دیہی علاقوں کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرالیا ہے -

  • جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کے بعد، داعش پھر طاقتور ہو رہا ہے

    جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کے بعد، داعش پھر طاقتور ہو رہا ہے

    Jan ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۵

    اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل نے اپنی رپورٹ میں لکھا ہے کہ داعش کو بدستور مالی مدد مل رہی ہے اور یہ مشرق وسطی اور دنیا کی سیکورٹی کے لئے شدید خطرہ بن سکتا ہے۔

  • یونیسف کی تازہ رپورٹ، داعش کے حملوں میں 1722 عراقی بچے ہلاک

    یونیسف کی تازہ رپورٹ، داعش کے حملوں میں 1722 عراقی بچے ہلاک

    Jan ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۰

    یونیسف نے اپنی تازہ رپورٹ میں کہا کہ گزشتہ چار برسوں کے دوران عراق میں 1722 عراقی بچے لقمہ اجل بن گئے۔

  • شامی فوج نے ادلب کے اسٹریٹیجک شہر معرت النعمان کو آزاد کرالیا

    شامی فوج نے ادلب کے اسٹریٹیجک شہر معرت النعمان کو آزاد کرالیا

    Jan ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۰

    شامی فوج نے دہشت گردوں کے خلاف پیشقدمی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے صوبہ ادلب کے اسٹریٹیجک شہر معرت النعمان کو آزاد کرالیا ہے۔

  • عراق میں دہشت گرد  گروہ داعش کا سرغنہ ہلاک

    عراق میں دہشت گرد گروہ داعش کا سرغنہ ہلاک

    Jan ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۴

    عراق کی سیکورٹی فورس کے اہلکاروں نے داعش کے اہم سرغنہ کو اس کے متعدد ساتھیوں سمیت موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • صدرِ مملکت نے علم و دانش کے میدان میں ایرانی نوجوانوں کی پیش رفت پر زور دیا ہے۔

    صدرِ مملکت نے علم و دانش کے میدان میں ایرانی نوجوانوں کی پیش رفت پر زور دیا ہے۔

    ۵ hours ago
  • بنگلہ دیش کے وزیر اعظم کا دورۂ ہندوستان: دورے کے لئے موافق حالات درکار، بنگلہ دیش کی وزارتِ خارجہ

  • ڈارون میں بنگلہ دیش کا تاریخی اپ سیٹ، آسٹریلیا کو 9 وکٹوں سے پچھاڑ دیا، حسن محمود چھا گئے!

  • پاکستان: صوبۂ بلوچستان میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی، 7 دہشت گرد ہلاک

  • قطر میں گرفتار ایرانی پائلٹوں کے سلسلے میں قطری حکومت سے ایران کا تعاون کا مطالبہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS