-
قاسم سلیمانی و ابو مہدی کی ایران اسلامی میں پہلی تشییع جنازہ
Jan ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۲سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی اور ان کے وفادار ساتھیوں کی ایران کے شہر اہواز میں ہونے والی پہلی تشییع جنازہ میں لاکھوں افراد نے شرکت کی۔
-
امریکہ کے دہشت گردانہ حملے پر، عراقی رہنماؤں اور جماعتوں کا شدید ردعمل
Jan ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۲عراق کے وزیراعظم عادل عبدالمہدی نے سپاہ قدس کے کمانڈر اور عراق کی عوامی رضاکار فورس کے ڈپٹی کمانڈر کو شہید کرنے کے امریکی اقدام کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
جنگ نہیں چاہتے لیکن جارح کو منہ توڑ جواب دیں گے، رہبر انقلاب اسلامی
Jan ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۹رہبرانقلاب اسلامی نے عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی پر امریکی حملے کی سخت مذمت کی ہے۔
-
شمالی بغداد پر داعش کا حملہ ناکام
Dec ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۶عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے دارالحکومت بغداد کے شمال میں واقع بلد کے علاقے میں دہشت گرد گروہ داعش کے ایک حملے کو ناکام بنا دیا ہے۔
-
صوبہ ادلب کے چالیس سے زیادہ دیہات اور کالونیوں کی آزادی
Dec ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۵شام کی مسلح افواج کے کمانڈر نے کہا ہے کہ صوبہ ادلب کے چالیس سے زیادہ دیہات اور کالونیاں فوجی آپریشن میں دہشتگردوں کے قبضے سے آزاد کرا لی گئی ہیں۔
-
عراق کے صوبہ دیالہ میں داعش کے حملے کی کوشش ناکام
Dec ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۷عراق میں عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے مشرقی صوبہ دیالہ کے علاقے نفت خانہ میں دہشت گرد گروہ داعش کے حملے کی کوشش ناکام بنا دی ہے
-
صوبہ ادلب میں شامی فوج کی پیشقدمی جاری
Dec ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۵شامی فوج نے شمالی شام کے صوبہ ادلب کی جانب پیشقدمی جاری رکھتے ہوئےقطرہ ، حران اور السرج قصبوں کو دہشتگردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا-
-
داعش کے عناصر مسٹرڈگیس عراق میں منتقل کررہےہیں، عراقی ذرائع
Dec ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۴عراق کی عوامی رضاکارفورس الحشد الشعبی نے کہا ہے کہ داعش نے شام سے مسٹرڈ گیس عراق میں منتقل کیا ہے -
-
چھے سو داعشی بچوں کو ان کے ملکوں میں واپس بھیجا جائےگا ، عراقی حکومت
Dec ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۷عراقی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ملک کے دیگر متعلقہ اداروں کے تعاون سے عراقی وزارت خارجہ دیگر ملکوں سے تعلق رکھنے والے داعش کے پانچ سو اٹھانوے بچوں کوان کے ملکوں میں بھیج رہی ہے -
-
دہشتگردی اور انتہا پسندی علاقائی سلامتی کے لئے خطرہ: علی شمخانی
Dec ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۶ایران کی قومی سلامتی کے مشیر نے کہا ہےکہ دہشتگردی، انتہا پسندی اور غیر ملکی طاقتوں کی موجودگی علاقے کی سلامتی کے لئے اہم چیلنجز ہیں۔