• ترکی کی داعشی قیدیوں کو رہا کرنے کی دھمکی

    ترکی کی داعشی قیدیوں کو رہا کرنے کی دھمکی

    Nov ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۵

    ترکی کے صدر نے ایک بار پھر یورپی ممالک کو داعشی قیدیوں کو رہا کرنے کی دھمکی دی ہے۔

  • اگر بغدادی نہ ہوتا تو ووٹ کا کیا ہوتا! ۔ کارٹون

    اگر بغدادی نہ ہوتا تو ووٹ کا کیا ہوتا! ۔ کارٹون

    Nov ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۸

    امریکی صدر ٹرمپ کو اندرون ملک خاصی دشواریوں کا سامنا ہے اور اس وقت وہ خود کو کانگریس میں اپنے مواخذے کے لئے آمادہ کر رہے ہیں۔امریکہ کے آئندہ صدارتی الیکشن میں پھر سے ووٹ بینک بنانے کے لئے وہ مختلف قسم کے ہتھکنڈے اپنا رہے ہیں جس میں سے ایک داعشی سرغنہ ابوبکر البغدادی کا قتل بھی ہے۔ٹرمپ کے بقول انکے دورۂ صدارت میں امریکی فوج نے ایک بڑا کارنامہ کر دکھایا ہے جس کے تحت شام میں چھپے داعشی ٹولے کے سرغنہ بغدادی کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔

  • امریکی دعوی ناقابل قبول ، پاکستان کی وزارت خارجہ کا اعلان

    امریکی دعوی ناقابل قبول ، پاکستان کی وزارت خارجہ کا اعلان

    Nov ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۰

    پاکستان نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں اسلام آباد کی ناتوانی کے امریکی دعوے کو ناقابل قبول قرار دیا ہے۔

  • اس کٹھ پتلی سے بھی اوبھ گیا تھا امریکا ۔ کارٹون

    اس کٹھ پتلی سے بھی اوبھ گیا تھا امریکا ۔ کارٹون

    Nov ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۲

    چند روز قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعوا کیا کہ انہوں نے (بقول خود انکے) سابق امریکی صدر باراک اوباما کے تیار کردہ دہشتگرد ٹولے داعش کے سرغنہ ابو بکر البغدادی کو مار دیا ہے!کس قدر عجیب اور کثیف ہے امریکی سیاست، ایک صدر اپنے مسموم عزائم کو عملی جامہ پہنانے کے لئے داعش جیسے ایک خونخوار تکفیری دہشتگرد ٹولے کو جنم دیتا ہے اور پھر دوسرا صدر اندرون ملک اپنی پوزیشن مضبوط کرنے کے لئے اس ٹولے کے سرغنہ کو ہلاک کرنے کا دعوا کر بیٹھتا ہے۔

  •  ابوبکر البغدادی امریکہ کی پیداوار تھا، روسی وزیر خارجہ

    ابوبکر البغدادی امریکہ کی پیداوار تھا، روسی وزیر خارجہ

    Nov ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۷

    روس کے وزیرخارجہ نے داعش دہشتگرد گروہ کے سرغنہ ابوبکر البغدادی کی ہلاکت پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ البغدادی خود امریکہ کی پیداوار تھا۔

  • شام کے صدر کا انٹرویو

    شام کے صدر کا انٹرویو

    Nov ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۳

    سحر نیوزرپورٹ

  • داعش کے نئے سرغنہ کا اعلان

    داعش کے نئے سرغنہ کا اعلان

    Nov ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۰

    داعش دہشتگرد گروہ نے اپنے نئے سرغنہ کے نام کا اعلان کردیا ہے ۔

  • ایسے مرا ہے بغدادی، امریکہ کا دعوا ۔ ویڈیو

    ایسے مرا ہے بغدادی، امریکہ کا دعوا ۔ ویڈیو

    Oct ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۹

    امریکی وزارت دفاع پینٹاگون نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس کے بارے میں اس کا دعوا ہے کہ یہ ویڈیو اُس آپریشن کی ہے جو امریکی فوج نے داعشی سرغنے ابو بکر البغدادی کو مارنے کے لئے کیا۔

  • داعش کے سرغنہ کو ہلاک کرنے کا امریکی دعوی

    داعش کے سرغنہ کو ہلاک کرنے کا امریکی دعوی

    Oct ۲۹, ۲۰۱۹ ۲۳:۳۰

    خصوصی رپورٹ - انداز جہاں

  • بغدادی کی لاش دریا برد کرنے کا امریکی دعوی

    بغدادی کی لاش دریا برد کرنے کا امریکی دعوی

    Oct ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۷

    امریکی فوج کے سربراہ نے دعوی کیا ہے کہ داعش کے سرغنہ ابوبکر البغدادی کی لاش ڈی این اے ٹیسٹ کے بعد سمندر میں بہا دی گئی ہے۔