-
داعش کی جانب سے ابوبکرالبغدادی کی ہلاکت کی تصدیق
Jul ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۴داعش نے اپنے سربراہ ابوبکر البغدادی کی ہلاکت کی تصدیق کردی ہے۔
-
ہندوستان اور پاکستان کے ذرائع ابلاغ میں موصل کی آزادی کا انعکاس
Jul ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۶ہندوستان اور پاکستان کے ذرائع ابلاغ میں موصل کی آزادی کا بڑے پیمانے پرانعکاس ہوا ہے۔
-
موصل کی آزادی داعش کے خلاف بہت بڑی کامیابی
Jul ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۹موصل کی آزادی شام اورعراق میں داعش کے خلاف بہت بڑی کامیابی ہے۔
-
شام کے صدر کا فیصلہ امریکہ نہیں شامی عوام کریں گے
Jul ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۲روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے کہا ہے کہ شام اور صدر بشار اسد کے مستقبل کا فیصلہ امریکی وزیرخارجہ ٹیلرسن نہیں بلکہ خود شامی عوام کریں گے۔
-
دہشت گرد گروہ کے ہتھیاراور گولہ بارود ضبط کر لئے گئے
Jul ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۷ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کے پولیس سربراہ نےایک دہشت گرد گروہ کے خفیہ ٹھکانے سے بھاری مقدار میں ہتھیار ضبط کرلیے ہیں۔
-
اسرائیل، امریکہ اور آل سعود کے ایجنڈے کو ناکام بنائیں گے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
Jul ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۵مہدی برحق کانفرنس میں مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری، ڈپٹی سیکرٹری جنرل سید ناصر عباس شیرازی، صوبائی سیکرٹری جنرل علامہ اقبال بہشتی سمیت کئی علماء کرام اور ذاکرین نے شرکت کی جبکہ خواتین و مردوں کی بہت بڑی تعداد کانفرنس میں شریک تھی۔
-
مصر میں خود کش حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کی
Jul ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۴:۴۴مصر میں فوجی چوکیوں پر ہونے والے خود کش حملے میں ایک اعلیٰ افسر سمیت 26 اہلکار ہلاک ہوگئے۔
-
ڈاکومینٹری - داعش کے عناصر کے ساتھ ملاقات
Jul ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۸نشرہونے کی تاریخ 06/ 07/ 2017
-
ڈونلڈ ٹرمپ داعش کی زبان بول رہے ہیں، لندن میئر صادق خان
Jul ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۵:۱۸لندن کے میئر صادق خان نے امریکی صدر کی جانب سے 6 مسلم ممالک کے شہریوں کے امریکا میں داخلے پر پابندی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ وہی بات کر رہے ہیں جو دہشت گرد تنظیم داعش کرتی ہے۔
-
داعش کی شکست اور موصل کی فتح پر مبارکباد
Jul ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۷:۰۹اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے عراق کے شہر موصل میں داعش کے دہشتگردوں کی بدترین شکست پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے کہ دہشتگردی کو جڑ سے ختم کرنے اور اس کے مالی وسائل کو ختم کرنے کے لئے مشترکہ کوشش کرنے کی ضرورت ہے۔