• داعش کی شکست اور موصل کی فتح پر مبارکباد

    داعش کی شکست اور موصل کی فتح پر مبارکباد

    Jul ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۷:۰۹

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے عراق کے شہر موصل میں داعش کے دہشتگردوں کی بدترین شکست پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے کہ دہشتگردی کو جڑ سے ختم کرنے اور اس کے مالی وسائل کو ختم کرنے کے لئے مشترکہ کوشش کرنے کی ضرورت ہے۔

  • پاکستانی سینیٹروں کا پاراچنار کے عوام سے یکجہتی

    پاکستانی سینیٹروں کا پاراچنار کے عوام سے یکجہتی

    Jun ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۳:۴۰

    پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں احتجاجی کیمپ کے شرکاء سے خطاب میں سینیٹر نیر حسین بخاری اور سینیٹر فرحت اللہ بابر نے کہا کہ پاراچنار میں ریاستی ادارے تحفظ کی فراہمی میں ناکام ہوچکے ہیں، فوج کی نگرانی میں کرم ملیشیاء کو پاراچنار واپس لایا جائے، تاکہ حفاظتی انتظامات مضبوط ہوں۔ سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی کے نمائندوں کو پاراچنار نہ جانے دینے کی ریاستی پالیسی خطرناک ہے۔

  • شام میں کئی داعش دہشت گرد ہلاک

    شام میں کئی داعش دہشت گرد ہلاک

    Jun ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۷:۲۸

    شام کی فوج نے حمص کے مشرق میں اپنی کارروائی جاری رکھتے ہوئے دیرالزور میں دہشت گرد گروہ داعش کے ہیڈ کوارٹر کو تباہ کردیا ہے۔

  • موصل سے داعش کا صفایا

    موصل سے داعش کا صفایا

    Jun ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۵:۵۱

    عراق کے شہر موصل کے قدیمی علاقے میں داعش کی شکست کی رپورٹ سامنے آنے کے چند گھنٹے بعد عراق کے وزیر اعظم حیدرالعبادی نے کہا ہے کہ موصل میں داعش کو شکست ہوئی ہے اورموصل کی سرکاری طورپرآزادی کا اعلان بہت جلد ہو جائے گا۔

  • ایران میں دہشت گردی کا نیٹ ورک تباہ

    ایران میں دہشت گردی کا نیٹ ورک تباہ

    Jun ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۹

    اسلامی جمہوریہ ایران میں داعش سے منسلک ایک دہشت گرد گروہ کو گرفتار اور اس کے نیٹ ورک کو تباہ کردیا گیا ہے۔

  •  ایران کے میزائل حملوں میں ڈیڑھ سو سے زیادہ دہشت گرد ہلاک

    ایران کے میزائل حملوں میں ڈیڑھ سو سے زیادہ دہشت گرد ہلاک

    Jun ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۸

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے اعلان کیا ہے کہ شام میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر میزائل حملوں میں ایک سو ستّر سے زائد تکفیری دہشت گرد ہلاک ہوئے ہیں جن میں کئی کمانڈر، سرغنہ اور بڑے دہشت گرد شامل ہیں۔

  • داعش نے تاریخی مسجد کو دھماکے سے اڑادیا

    داعش نے تاریخی مسجد کو دھماکے سے اڑادیا

    Jun ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۸

    داعش نے موصل کی تاریخی النوری مسجد کو شہید اور اس میں قید ساٹھ خاندانوں کو جاں بحق کر دیا۔

  • عراق میں تاریخی مسجد مظلوم عراقیوں سمیت شہید

    عراق میں تاریخی مسجد مظلوم عراقیوں سمیت شہید

    Jun ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۳

    دہشت گرد تکفیری گروہ داعش نے عراق کے شہر موصل میں واقع تاریخی مسجدالنوری کو بم دھماکوں کے ذریعہ شہید کردیا ہے۔

  • فلپائن، داعش کی بربریت متعدد اسکولی بچے یرغمال

    فلپائن، داعش کی بربریت متعدد اسکولی بچے یرغمال

    Jun ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۴:۱۷

    فلپائن میں داعش کے300 دہشت گردوں نے اسکول کے متعدد طالب علم بچوں کو یرغمال بنالیا ہے۔

  • داعش کے لئے ایک ہی میزائل کافی

    داعش کے لئے ایک ہی میزائل کافی

    Jun ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۷

    دہشتگرد تکفیری گروہ داعش کے پچاس دہشتگرد میزائلی حملے میں ہلاک ہوئے ہیں۔