-
عراقی فوج قادسیہ میں داخل ہو گئی
Nov ۱۲, ۲۰۱۶ ۰۵:۴۰عراقی فوج، موصل کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرانے کی کارروائی کے دوران پیش قدمی کرتے ہوئے قادسیہ کے علاقے میں داخل ہو گئی ہے۔
-
شام: حلب میں دہشت گردوں کی جاری جارحیت
Nov ۱۰, ۲۰۱۶ ۰۵:۰۲شام میں حلب یونیورسٹی کے ہاسٹل پر دہشت گردوں کے حملے میں متعدد افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے۔
-
عراق: داعش سے موصل کو آزاد کرا لیا جائے گا، حیدر العبادی کی تاکید
Nov ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۵:۲۸عراق کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ عراقی فوج موصل کو داعش دہشت گرد گروہ کے قبضے سے آزاد کرا کے رہے گی۔
-
ترکی: دیاربکر کے دھماکے کی ذمہ داری داعش نے قبول کر لی
Nov ۰۵, ۲۰۱۶ ۰۶:۰۵ترکی کے شہر دیاربکر میں جمعے کے روز ہونے والے بم دھماکے کی ذمہ داری داعش دہشت گرد گروہ نے قبول کی ہے۔
-
عراق: دہشت گرد موصل میں عام انسانوں کو ڈھال بنا رہے ہیں
Nov ۰۵, ۲۰۱۶ ۰۵:۲۴اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن نے اعلان کیا ہے کہ داعشی دہشت گرد موصل میں عام انسانوں کو ڈھال کے طور پر استعمال کر رہے ہیں۔
-
داعش دہشت گرد گروہ ابوبکر البغدادی کے کنٹرول سے باہر
Nov ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۵:۳۵داعش مخالف نام نہاد امریکی اتحاد کے ترجمان نے کہا ہے کہ داعش کے سرغنہ ابوبکر البغدادی اس گروہ پر اپنا کنٹرول کھو بیٹھے ہیں-
-
شام میں متعدد دہشت گردوں کی ہلاکت
Nov ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۷شامی فوج نے اس ملک کے مغربی علاقوں میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کے دوران متعدد دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے-
-
شام کے شہر حلب سے دہشت گردوں کو نکلنے کی آخری ڈیڈ لائن
Nov ۰۳, ۲۰۱۶ ۰۷:۰۰شام کی مسلح افواج کی کمان نے دہشت گردوں سے کہا ہے کہ وہ جمعے کی جنگ بندی سے فائدہ اٹھاتے ہوئے شہر حلب سے نکل جائیں یہ ان کے لئے آخری مہلت ہے-
-
دہشت گردوں کی عراق سے شام منتقلی پر سلامتی کونسل کا انتباہ
Nov ۰۳, ۲۰۱۶ ۰۹:۳۲اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے داعش دہشت گردوں کی عراق سے شام ممکنہ منتقلی کی بابت خبردار کیا ہے-
-
ننگرہار میں قبائلی عمائدین پر حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کرلی
Nov ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۹:۲۱دہشت گرد گروہ داعش نے صوبہ ننگرہار میں قبائلی عمائدین کے اجلاس میں ہونے والے دھماکے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے-