-
داعش کا سر قلم کردیں گے: حیدر العبادی
Nov ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۶:۰۶عراقی وزیر اعظم نے موصل کے عوام کو اطمینان دلایا ہے کہ عراقی فوج اور عوامی رضاکار فورس داعش کا سر قلم کردیں گی اور عراق میں اس کی کوئی جگہ نہیں ہے-
-
موصل میں عراقی رضاکار فورس کی نئی کارروائیوں کا آغاز
Oct ۲۹, ۲۰۱۶ ۰۸:۲۵عراقی ذرائع نے موصل میں دہشت گرد گروہ داعش کے خلاف عراق کی عوامی رضاکار فورس کی نئی کارروائیوں کے آغاز کی خبر دی ہے-
-
موصل کی آزادی کی کارروائی روکے جانے کی خبر کی تردید
Oct ۲۹, ۲۰۱۶ ۰۵:۵۱عراق کے انسداد دہشت گردی کے ادارے کے سربراہ نے موصل کی آزادی کے لئے داعش کے خلاف عراقی فوج کےحملے روکے جانے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس خبر میں صداقت نہیں پائی جاتی-
-
عراق: موصل میں داعش کے دہشت گردوں کے ہاتھوں میں ترکی اور سعودی عرب کے ہتھیار
Oct ۲۸, ۲۰۱۶ ۰۵:۵۵عراق کے ایک کمانڈر نے کہا ہے کہ ترکی اور سعودی عرب نے موصل میں داعش کے دہشت گردوں کے لیے ہتھیار بھیجے ہیں۔
-
پچاس اسرائیلی داعش میں شامل : گارڈین
Oct ۲۷, ۲۰۱۶ ۰۷:۲۵اخبار گارڈین نے لکھا ہے کہ گزشتہ چار برسوں کے دوران تقریبا پچاس اسرائیلی دہشت گرد گروہ داعش میں شامل ہونے کے لیے عراق اور شام گئے ہیں۔
-
عراق: موصل میں داعش کی ایک اور بربریت
Oct ۲۶, ۲۰۱۶ ۰۹:۱۲دہشت گرد گروہ داعش نے موصل میں کئی قیدیوں کو قتل کر دیا ہے۔
-
موصل پر امریکی اتحاد کے حملے میں دو سو ساٹھ عام شہری جاں بحق اور زخمی
Oct ۲۶, ۲۰۱۶ ۰۹:۰۴روسی فوج کے ایک اعلی افسر جنرل سرگئی رودسکوی نے کہا ہے کہ عراق کے صوبے نینوا کے شہر موصل پر امریکی اتحاد کے حملوں میں دو سو ساٹھ عام شہری جاں بحق اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
بروجردی: موصل کی آزادی کے بعد رقہ کو واپس لینے کی ضرورت پر تاکید
Oct ۲۶, ۲۰۱۶ ۰۷:۳۹اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ علاءالدین بروجردی نے داعش کے قبضے سے عراق کے شہر موصل کی آزادی کے بعد شام کے شہر رقہ کو بھی واپس لینے کے لیے تمام تر کوششیں بروئے کار لانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
عراق کے دارالحکومت بغداد میں دھماکے، متعدد افراد جاں بحق اور زخمی
Oct ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۰:۰۴عراق کے دارالحکومت بغداد کے مختلف علاقوں میں دہشت گردانہ بم دھماکوں میں کم از کم آٹھ افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔
-
عراق: موصل کے جنوب میں باسٹھ دیہات دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد
Oct ۲۵, ۲۰۱۶ ۰۷:۵۰عراق کے شہر موصل کے جنوب میں باسٹھ دیہاتوں کو دہشت گرد گروہ داعش کے قبضے سے آزاد کرا لیا گیا ہے۔