-
عراق کے شہر موصل پر ہوائی حملے، دسیوں دہشت گرد ہلاک
Oct ۲۵, ۲۰۱۶ ۰۶:۱۳عراقی فوج کے جنگی طیاروں کے موصل شہر پر ہوائی حملوں میں داعش کے دسیوں دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
موصل میں داعش کے سرغنوں کے غائب ہونے کا ذمہ دار امریکہ ہے: جمیلہ العبیدی
Oct ۲۳, ۲۰۱۶ ۰۹:۱۴عراق کی رکن پارلیمنٹ جمیلہ العبیدی نے کہا ہے کہ امریکہ صوبہ نینوا اور اس کے مرکز موصل میں دہشت گرد گروہ داعش کے سرغنوں کے غائب ہونے کا ذمہ دار ہے۔
-
موصل میں داعش کی بربریت کا سلسلہ جاری، ایک بار پھر سینکڑوں لوگوں کا قتل عام
Oct ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۰:۱۴موصل سے دہشت گرد گروہ داعش کو باہر نکالنے کے لیے عراقی فورسز کی مشترکہ کارروائی کے موقع پر داعش نے اس شہر میں دو سو چوراسی لوگوں کو قتل کر دیا ہے۔
-
موصل آپریشن میں ترکی کی شرکت کے لیے امریکی وزیر دفاع کی درخواست
Oct ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۷:۲۴امریکی وزیر دفاع نے ترکی سے موصل آپریشن میں شرکت کرنے کی درخواست کی ہے۔
-
ایران نے کرکوک میں داعش کے دہشت گردانہ حملوں کی مذمت کی
Oct ۲۱, ۲۰۱۶ ۰۹:۲۰ایران کی وزارت خارجہ کےترجمان نے عراق کے شہر کرکوک میں دہشت گرد گروہ داعش کے حملوں کی مذمت کی ہے-
-
عراق: موصل کے تیل کے کنؤوں پر فوج کا کنٹرول
Oct ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۴:۳۲عراقی فوج نے موصل میں پیش قدمی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے جنوبی علاقے میں تیل کے تقریبا سو کنؤوں کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔
-
عراق: موصل کو آزاد کرائے جانے کی بڑی کارروائی کا آغاز
Oct ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۴:۰۲عراق میں موصل کو داعشی دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرانے کے لئے وسیع پیمانے پر کارروائی شروع ہو گئی ہے۔
-
عراق: جزیرہ حدیثہ کا علاقہ دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد
Oct ۱۴, ۲۰۱۶ ۰۵:۵۶عراق کے مغربی صوبے الانبار کے مختلف علاقوں کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرنے کی کارروائیوں کے دوران جزیرہ حدیثہ کے علاقے کو بھی داعش کے قبضے سے آزاد کرا لیا گیا ہے۔
-
شام: فوج نے دسیوں دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا
Oct ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۷:۰۶شام کی فوج نے ریف دمشق اور حماہ میں دہشت گردوں کے حملوں کو ناکام بناتے ہوئے دسیوں دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
-
بغداد کے دہشت گردانہ حملوں کی ذمہ داری داعش نے قبول کرلی
Oct ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۸:۳۶عراق میں سرگرم دہشت گرد تنظیم داعش نے دارالحکومت بغداد میں بم دھماکوں کی ذمہ داری قبول کرلی ہے، ان دھماکوں میں پچاس افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے ۔