SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

داعش دہشت گرد ISIS Terrorists

  • شام: تدمر میں دو سو پچاس داعشی دہشت گرد ہلاک

    شام: تدمر میں دو سو پچاس داعشی دہشت گرد ہلاک

    Sep ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۳:۲۴

    شام کے علاقے تدمر میں دہشت گرد گروہ داعش کے ٹھکانوں پر روس کے ہوائی حملوں میں دو سو پچاس دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔

  • عراق میں داعش کے چھے سرغنوں کی ہلاکت

    عراق میں داعش کے چھے سرغنوں کی ہلاکت

    Sep ۱۳, ۲۰۱۶ ۰۴:۳۴

    عراق کے صوبہ دیالہ میں داعش دہشت گرد گروہ کے چھے سرغنوں کے ہلا ک ہونے کی خبر ہے۔

  • عراق: داعش کی جانب سے کیمیاوی ہتھیاروں کا استعمال

    عراق: داعش کی جانب سے کیمیاوی ہتھیاروں کا استعمال

    Aug ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۳:۱۹

    شمالی عراق میں داعش دہشت گرد گروہ نے ایک بار پھر کیمیاوی ہتھیاروں کا استعمال کیا ہے۔

  •   مصر: سینا میں دسیوں دہشت گردوں کی ہلاکت

    مصر: سینا میں دسیوں دہشت گردوں کی ہلاکت

    Jul ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۳

    مصر کے علاقے جزیرہ نمائے سینا میں داعش سے وابستہ دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر حملے میں دسیوں دہشت گرد مارے گئے ہیں۔

  • موصل میں عراق کا قومی پرچم نصب، دا‏عشی دہشت گردوں کی شکست

    موصل میں عراق کا قومی پرچم نصب، دا‏عشی دہشت گردوں کی شکست

    Jul ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۸

    موصل میں عراق کا قومی پرچم نصب کئے جانے سے داعش میں خوف ہراس پیدا ہو گیا ہے۔

  • شام میں جھڑپوں کا سلسلہ جاری

    شام میں جھڑپوں کا سلسلہ جاری

    Jul ۳۱, ۲۰۱۶ ۰۵:۳۷

    شمال مغربی شام میں واقع حلب کے مشرق میں جھڑپوں کا سلسلہ تیز ہونے کے بعد عام شہری دہشت گردانہ حملوں کے خوف سے دوسرے علاقوں میں منتقل ہو رہے ہیں-

  • کرکوک میں داعش کے ہاتھوں پندرہ عراقیوں کا اغوا

    کرکوک میں داعش کے ہاتھوں پندرہ عراقیوں کا اغوا

    Jul ۳۱, ۲۰۱۶ ۰۴:۲۵

    داعش دہشت گرد گروہ نے صوبہ کرکوک میں اس گروہ کے زیرقبضہ علاقوں سے بھاگنے کی کوشش کرنے والوں کی مدد کے الزام میں پندرہ عراقیوں کو اغوا کر لیا ہے۔

  • داعش اور النصرہ ایک سکے کے دو رخ

    داعش اور النصرہ ایک سکے کے دو رخ

    Jul ۳۱, ۲۰۱۶ ۰۶:۴۷

    ایرانی وزیر خارجہ کے مشیر نے کہا ہے کہ دہشت گرد گروہ النصرہ کا نام تبدیل کر لینے سے اس کی ماہیت میں کوئی فرق نہیں پڑتا-

  • عراق: الرمادی کا مشرقی علاقہ داعشی دہشت گردوں کا قبرستان بن گیا

    عراق: الرمادی کا مشرقی علاقہ داعشی دہشت گردوں کا قبرستان بن گیا

    Jul ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۳

    عراق کے شہر الرمادی میں داعش کے خلاف عراقی فورسز نے ایک بڑی کامیابی حاصل کی ہے۔

  • شام میں داعش دہشت گردوں کی ہلاکت

    شام میں داعش دہشت گردوں کی ہلاکت

    Jul ۳۰, ۲۰۱۶ ۰۸:۵۲

    شامی ذرائع ابلاغ نے اس ملک کے مختلف علاقوں میں کئی داعش دہشت گردوں کی ہلاکت کی خبر دی ہے

Show More
خاص خبریں
  • ایران نے پاکستان پریزیڈینٹ کپ تائیکوانڈو میں سونے، چاندی اور کانسی کے مزید تین تمغے حاصل کرلئے

    ایران نے پاکستان پریزیڈینٹ کپ تائیکوانڈو میں سونے، چاندی اور کانسی کے مزید تین تمغے حاصل کرلئے

    ۴ hours ago
  • گریٹر اسرائیل کا خواب کبھی پورا نہیں ہوگا: ایرانی اسپیکر

  • جارج ڈبلیو بش پر جوتے پھینکنے والے عراقی صحافی کا 18 سال بعد بھی پچھتاوا نہ ہونے کا اظہار

  • کانگریس ورکنگ کمیٹی کا بڑا فیصلہ؛ نوجوانوں، ایودھیا ٹرسٹ اور چین کے معاملے پر مودی حکومت کو گھیرنے کی حکمتِ عملی تیار

  • امریکی پالیسیاں خطے کے امن اور تجارت کے لیے سب سے بڑا چیلنج ہیں: قالیباف

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS