-
قیارہ ایئر بیس کی جانب عراقی فوج کی پیشقدمی کا سلسلہ جاری
Jun ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۸عراقی فوج نے قیارہ ایئر بیس کی جانب پیشقدمی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے تلول الباج نامی علاقے کو داعش کے قبضے سے آزاد کرا لیا۔
-
افغانستان: ننگر ہار میں داعش کے حملے کو ناکام بنا دیا گیا
Jun ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۸افغان فوج اور سیکورٹی اداروں نے صوبہ ننگر ہار میں داعش کے حملے کو ناکام بنا دیا۔
-
عراق کے شمال میں داعش کا بھاری جانی نقصان
Jun ۲۹, ۲۰۱۶ ۰۸:۲۰عراق کے شمالی صوبے نینوا میں فوج کی کارروائی میں دہشت گرد گروہ داعش کو بھاری جانی نقصان پہنچا ہے۔
-
شام میں فوج کی کارروائی، سو سے زائد دہشت گرد ہلاک
Jun ۲۹, ۲۰۱۶ ۰۷:۳۵شام کے شمالی علاقے میں فوج کی کارروائی میں ایک سو سے زائد دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
امریکی وزیر خارجہ کی جانب سے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ایران کے مؤثر کردار کا اعتراف
Jun ۲۹, ۲۰۱۶ ۰۵:۲۱امریکہ کے وزیر خارجہ جان کیری نے داعش کا مقابلہ کرنے کے لیے عراق میں ایران کی موجودگی کو مفید قرار دیا ہے۔
-
عراقی وزارت دفاع کی جانب سے فلوجہ کی آزادی کا باضابطہ اعلان
Jun ۲۹, ۲۰۱۶ ۰۴:۵۵عراق کی وزارت دفاع نے فلوجہ شہر کو دہشت گرد گروہ داعش کے قبضے سے آزاد کرانے کا باضابطہ طور پر اعلان کر دیا ہے۔
-
فلوجہ کے مضافاتی علاقوں میں بھی عراقی افواج کی پیشقدمی
Jun ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۵عراقی افواج نے عراق کے مغربی شہر فلوجہ کے کئی مضافاتی علاقوں کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرالیا ہے-
-
داعش کے خلاف افغان فوج کی کارروائی، 37 ہلاک
Jun ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۵افغانستان کے صوبے ننگر ہار میں داعش کے خلاف فوجی آپریشن بدستوری جاری ہے۔
-
کربلائے معلی میں داعش کی دراندازی کی کوشش ناکام
Jun ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۷عراقی فوج اور سیکورٹی اداروں نے مقدس شہر کربلائے معلی میں داعش کی در اندازی اور دہشت گردی کی بڑی کوشش ناکام بنادی ہے۔
-
عراق: الانبار میں درجنوں داعشی دہشت گردوں کی ہلاکت
Jun ۲۸, ۲۰۱۶ ۰۷:۳۴عراق کی سیکورٹی فورسز نے الانبار میں درجنوں داعشی دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔