-
شام: مغربی علاقے میں فوج اور دہشت گردوں کے درمیان شدید جھڑپیں
Jun ۲۸, ۲۰۱۶ ۰۴:۲۹مغربی شام میں دہشت گردوں اور شامی فوجیوں کے درمیان ہونے والی جھڑپوں میں کم از کم بیس دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
-
شامی فوج کی پیشقدمی، سو سے زائد داعشی ہلاک
Jun ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۱مشرقی شام میں جاری فوجی آپریشن کے دوران درجنوں دہشت گرد ہلاک اور زخمی ہوگئے۔
-
عراقیوں کے مشترکہ تعاون سے فلوجہ میں داعش کو شکست
Jun ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۹دہشت گرد گروہ داعش کے وجود سے فلوجہ کی آزادی کی کارروائی کے خاتمے کے ساتھ ہی، عراق کے وزیراعظم نے اس شہر کا دورہ کیا اور وعدہ کیا کہ بہت جلد اس ملک کا پرچم موصل میں بھی لہرائے گا۔
-
پورے میں عراق میں داعش کو شکست
Jun ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۱عراق کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ پورے عراق میں داعش کو شکست ہو رہی ہے-
-
عراق میں داعش کے خلاف فوجی آپریشن
Jun ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۸عراقی افواج نے فلوجہ کے مغرب میں دو اہم علاقوں کو داعش سے آزاد کرانے کے لئے آپریشن شروع کردیا ہے۔
-
شام کے صدر کا غوطہ شرقی میں محاذ جنگ کا دورہ
Jun ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۱شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف شامی عوام اور فوج کی جنگ ان گروہوں کی مکمل نابودی تک جاری رہے گی-
-
لیبیاء: داعش کی جانب سے سرت میں عام شہریوں کا انسانی ڈھال کے طور پر استعمال
Jun ۲۷, ۲۰۱۶ ۰۶:۴۷لیبیاء کی وفاقی قومی حکومت کے سربراہ نے کہا ہے کہ سرت میں داعش دہشت گرد گروہ، عام شہریوں کو انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کر رہا ہے۔
-
عراق میں داعش کی شکست، وہابیت اور دہشت گردی کی شکست ہے، بغداد
Jun ۲۷, ۲۰۱۶ ۰۶:۲۲عراق کے وزیر داخلہ نے تاکید کے ساتھ اعلان کیا ہے کہ فلوجہ میں داعش کی شکست، دہشت گردی اور وہابیت کی بڑی شکست شمار ہوتی ہے۔
-
شام: حماہ کے مضافات میں الرمیلہ کی آزادی
Jun ۲۷, ۲۰۱۶ ۰۲:۵۹شامی فوج نے دہشت گرد گروہوں کے خلاف کارروائی جاری رکھتے ہوئے مغربی شام میں حماہ کے مضافات میں واقع علاقے الرمیلہ کو آزاد کر لیا۔
-
افغان فوج کی کارروائی، 130 داعشی ہلاک
Jun ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۰افغان فوج نے مشرقی صوبے ننگرہار میں جاری آپریشن کے دوران سو سے زائد داعشی دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔