SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

داعش دہشت گرد ISIS Terrorists

  • شام میں فوجی کارروائی میں دہشت گردوں کا بھاری نقصان

    شام میں فوجی کارروائی میں دہشت گردوں کا بھاری نقصان

    Apr ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۱

    شامی فوج نے دہشت گردوں کے خلاف اپنی کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے انہیں بھاری جانی نقصان پہنچایا ہے۔

  • عراق: فوج کی کارروائی میں متعدد دہشت گرد ہلاک

    عراق: فوج کی کارروائی میں متعدد دہشت گرد ہلاک

    Apr ۲۷, ۲۰۱۶ ۰۸:۱۱

    عراقی فوج نے ملک کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کر کے دسیوں داعشی دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔

  • حزب اللہ نے دہشت گردوں کا حملہ پسپا کر دیا

    حزب اللہ نے دہشت گردوں کا حملہ پسپا کر دیا

    Apr ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۳

    حزب اللہ نے لبنان کے مشرقی علاقے کی پہاڑیوں پر تکفیری دہشت گرد گروہوں داعش اور جبہۃ النصرہ کے حملوں کو پسپا کر دیا۔

  • عراقی فورس داعش کے آخری ٹھکانے میں داخل

    عراقی فورس داعش کے آخری ٹھکانے میں داخل

    Apr ۲۶, ۲۰۱۶ ۰۳:۲۳

    عراق کے شہر ہیت کے مغرب میں داعش دہشت گردوں کے آخری ٹھکانے الدولاب کے علاقے میں دہشت گردوں کے ساتھ کئی روز کی جھڑپوں کے بعد عراقی فورس پیر کے روز اس علاقے میں داخل ہو گئی ہے۔

  • عراق میں داعش کے خلاف آپریشن

    عراق میں داعش کے خلاف آپریشن

    Apr ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۹

    داعش کے خلاف عراقی افواج کے آپریشن میں درجنوں دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔

  •  عراق میں داعش کے جرائم

    عراق میں داعش کے جرائم

    Apr ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۳

    داعش نے عراق میں عیسائیوں کی ایک اور عبادتگاہ کو منہدم کر دیا۔

  • داعش کے امریکا اور یورپ کے لئے خطرہ ہونے پر اوباما کی تاکید

    داعش کے امریکا اور یورپ کے لئے خطرہ ہونے پر اوباما کی تاکید

    Apr ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۴

    امریکی صدر بارک اوباما نے داعش کو یورپ اور امریکا کے لئے حقیقی خطرہ قرار دیا ہے۔

  • عراق: ہیت کے شمال میں دسیوں دہشت گرد ہلاک

    عراق: ہیت کے شمال میں دسیوں دہشت گرد ہلاک

    Apr ۲۵, ۲۰۱۶ ۰۸:۴۵

    عراق کے صوبہ الانبار کے شہر ہیت کے مغربی نواحی علاقے میں فوج کی کارروائی میں دسیوں داعشی دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔

  • شام: حلب کے شمال میں کئی دہشت گرد ہلاک

    شام: حلب کے شمال میں کئی دہشت گرد ہلاک

    Apr ۲۵, ۲۰۱۶ ۰۸:۱۳

    حلب کے شمال میں شامی فوج کی کارروائی میں دسیوں دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔

  • داعش کے ٹھکانوں پر شامی فضائیہ کا حملہ

    داعش کے ٹھکانوں پر شامی فضائیہ کا حملہ

    Apr ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۰

    شامی فضائیہ نے ملک کے شمال مشرقی علاقے میں داعش کے ٹھکانوں پرحملہ کر کے دسیوں دہشت گردوں کو ہلا ک کر دیا۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: گجرات میں زہریلی شراب پینے سے 9 افراد ہلاک

    ہندوستان: گجرات میں زہریلی شراب پینے سے 9 افراد ہلاک

    ۷ hours ago
  • حالیہ جنگوں کے تجربات کی روشنی میں دفاعی صنعتوں کو اپ گریڈ کر رہے ہیں: ایرانی وزارتِ دفاع

  • ہندوستان: سابق سینیئر کانگریسی لیڈر سجن کمار کا انتقال ہوگیا

  • عراقچی کا امریکا پر وار: ناکام پالیسیوں کا انجام مزید شکست ہے

  • پاکستان نے شام کی خودمختاری اور ارضی سالمیت کی حمایت کردی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS