عراق میں داعش کے جرائم
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i223114-عراق_میں_داعش_کے_جرائم
داعش نے عراق میں عیسائیوں کی ایک اور عبادتگاہ کو منہدم کر دیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Apr ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۳ Asia/Tehran
  •  عراق میں داعش کے جرائم

داعش نے عراق میں عیسائیوں کی ایک اور عبادتگاہ کو منہدم کر دیا۔

عراق کی سومریہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق دہشت گرد گروہ داعش نے پیر کو صوبہ نینوا کے شہر موصل میں الساعہ نامی کلیسا کو بم نصب کر کے منہدم کر دیا۔ داعش کے افراد اس سے پہلے بھی موصل میں متعدد عیسائی عبادتگاہوں، مساجد اور اسلامی آثار قدیمہ کو منہدم کر چکے ہیں۔