-
عراق میں دہشت گردوں کے قبضے سے مزید علاقوں کی آزادی
Apr ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۹عراقی فوج نے صوبہ الانبار میں داعش کے قبضے سے مزید علاقوں کو آزاد کرا لیا۔
-
امریکی اشارے پر سعودی عرب کی جانب سے داعش دہشت گرد گروہ کا قیام
Apr ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۳امریکی ذرائع ابلاغ میں ایک رپورٹ شائع ہوئی ہے جس کا عنوان ہے داعش گروہ سعودی عرب کا پروردہ ہے اور سی آئی اے بھی اس بات کو جانتی ہے۔ یہ رپورٹ امریکی ذرائع ابلاغ میں سرفہرست قرار پائی ہے۔
-
شام: دہشت گردوں کے خلاف فوج کی کارروائیاں جاری
Apr ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۸شام کے مختلف علاقوں کو دہشت گردوں سے پاک کرنے کے لیے فوج کی کارروائیاں بدستور جاری ہیں۔
-
عراق: صوبہ الانبار کے مزید تین علاقے داعش کے قبضے سے آزاد
Apr ۲۴, ۲۰۱۶ ۰۸:۴۰عراقی فوج نے دہشت گرد گروہ داعش کے خلاف اپنی کارروائی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے صوبہ الانبار کے مزید تین علاقوں کو آزاد کرا لیا ہے۔
-
عراق میں دہشت گردی کی کارروائیاں اور دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری
Apr ۲۴, ۲۰۱۶ ۰۴:۲۱عراق کے دارالحکومت بغداد کے شمال اور جنوب میں دو دہشت گردانہ بم دھماکوں میں متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہو گئے ہیں۔
-
مشرقی حمص میں شامی فوج کی پیشقدمی،درجنوں دہشت گرد ہلاک
Apr ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۵شامی فضائیہ کے جیٹ طیاروں نے مشرقی حمص کے نواحی علاقوں میں داعش کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔
-
عراق: ثرثار علاقے کو آزاد کرانے کی کارروائی شروع
Apr ۲۳, ۲۰۱۶ ۰۹:۵۰عراق کی مرکزی پولیس نے ملک کے مغربی علاقے ثرثار کو دہشت گرد گروہ داعش کے قبضے سے آزاد کرانے کے لیے کارروائی شروع کر دی ہے۔
-
شام میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر حملے، دسیوں دہشت گرد ہلاک
Apr ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۶:۵۹شامی فضائیہ کے طیاروں اور بری فوج نے ملک کے مختلف علاقوں میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر حملے کر کے انہیں بھاری جانی اور مالی نقصان پہنچایا ہے۔
-
عراقی فوج کی پیشقدمی جاری،درجنوں داعشی دہشت گرد ہلاک
Apr ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۲عراقی فوج نے الکرمہ شہر کو داعش دہشت گرد گروہ کے قبضے سے آزاد کرانے کے لئے آپریشن شروع کر دیا۔
-
عراقی فضائیہ کی بمباری، داعش کے 20 آئل ٹینکر تباہ
Apr ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۷عراقی فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے ملک کے شمال مشرقی صوبے نینوا میں داعش کے بیس آئل ٹینکروں کو تہس نہس کر دیا۔