SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

داعش دہشت گرد ISIS Terrorists

  • ترکی داعش کی حمایت اور چوری کا تیل خرید رہا ہے،روسی وزارت خارجہ

    ترکی داعش کی حمایت اور چوری کا تیل خرید رہا ہے،روسی وزارت خارجہ

    Apr ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۹:۵۰

    روس نے ایک بار پھر کہا ہے کہ ترکی داعش کے دہشت گردوں کی حمایت اور اس سے چوری کا تیل خرید رہا ہے۔

  • دہشت گردوں کے خلاف عراقی فوج کے حملے جاری، دسیوں دہشت گرد ہلاک

    دہشت گردوں کے خلاف عراقی فوج کے حملے جاری، دسیوں دہشت گرد ہلاک

    Apr ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۹:۱۸

    عراقی فوج نے ملک کے مختلف علاقوں میں دہشت گرد گروہ داعش کے خلاف اپنے حملوں کو جاری رکھتے ہوئے دسیوں دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔

  • افغانستان: داعش اور طالبان کے اکتالیس دہشتگرد ہلاک

    افغانستان: داعش اور طالبان کے اکتالیس دہشتگرد ہلاک

    Apr ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۷:۲۷

    افغانستان کی وزارت دفاع نے دہشت گرد گروہ داعش اور طالبان گروہ کے اکتالیس افراد کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔

  • داعش کے خلاف جنگ میں امریکہ کے سات ارب ڈالر خرچ

    داعش کے خلاف جنگ میں امریکہ کے سات ارب ڈالر خرچ

    Apr ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۶:۰۰

    امریکی وزارت جنگ پینٹاگون نے اعلان کیا ہے امریکہ نے شام اور عراق میں دہشت گرد گروہ داعش کا مقابلہ کرنے کے لیے سات ارب ڈالر خرچ کیے ہیں۔

  • عراق میں داعش دہشت گردوں کی ہلاکت

    عراق میں داعش دہشت گردوں کی ہلاکت

    Apr ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۲

    عراق کے صوبہ الانبار کے صدر مقام الرمادی کے مشرق میں داعش کے ٹھکانوں پر عراقی فوج کے حملوں میں بڑی تعداد میں دہشت گرد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔ ادھر فلوجہ کے المہندسین علاقے میں عراقی عوامی رضاکار دستوں نے دہشت گردوں پر میزائل حملے کئے ہیں جن میں چھبیس سے زیادہ دہشت گرد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔

  • شام: دیرالزور میں فوج کی کارروائی، اسی سے زائد دہشت گرد ہلاک

    شام: دیرالزور میں فوج کی کارروائی، اسی سے زائد دہشت گرد ہلاک

    Apr ۲۱, ۲۰۱۶ ۰۶:۰۴

    شامی فوج نے دیر الزور میں ایک کارروائی کے دوران اسی سے زائد دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔

  • عراق میں فوج اور عوامی رضاکار فورس کی کارروائیاں، متعدد دہشت گرد ہلاک اور زخمی

    عراق میں فوج اور عوامی رضاکار فورس کی کارروائیاں، متعدد دہشت گرد ہلاک اور زخمی

    Apr ۲۱, ۲۰۱۶ ۰۳:۲۷

    عراق کے صوبہ الانبار میں فوج کی کارروائی میں متعدد دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔

  • داعش، کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال

    داعش، کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال

    Apr ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۳

    تکفیری دہشت گردگروہ داعش نے عراق میں ایک بار پھر کیمیائی ہتھیاروں سے حملہ کیا ہے۔

  • شامی عوام دشمنوں کی سازشوں کو ناکام بنا دیں گے: شیخ بدر الدین حسون

    شامی عوام دشمنوں کی سازشوں کو ناکام بنا دیں گے: شیخ بدر الدین حسون

    Apr ۲۰, ۲۰۱۶ ۰۹:۴۵

    شام کے مفتی اعظم نے کہا ہے کہ تمام تر دباؤ کے باوجود شامی عوام ان تمام سازشوں کو ناکام بنا دیں گے کہ جن کے ذریعے شام کی قومی وحدت کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

  • شام: حلب میں فوج کا دہشت گردوں کے خلاف وسیع آپریشن

    شام: حلب میں فوج کا دہشت گردوں کے خلاف وسیع آپریشن

    Apr ۲۰, ۲۰۱۶ ۰۸:۵۷

    شامی فوج نے حلب میں دہشت گردوں کے خلاف ایک بڑا آپریشن شروع کیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: گجرات میں زہریلی شراب پینے سے 9 افراد ہلاک

    ہندوستان: گجرات میں زہریلی شراب پینے سے 9 افراد ہلاک

    ۱۰ hours ago
  • حالیہ جنگوں کے تجربات کی روشنی میں دفاعی صنعتوں کو اپ گریڈ کر رہے ہیں: ایرانی وزارتِ دفاع

  • ہندوستان: سابق سینیئر کانگریسی لیڈر سجن کمار کا انتقال ہوگیا

  • عراقچی کا امریکا پر وار: ناکام پالیسیوں کا انجام مزید شکست ہے

  • پاکستان نے شام کی خودمختاری اور ارضی سالمیت کی حمایت کردی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS