-
بغداد کے شمال میں داعش کے ٹھکانے عراقی فوج کے کنٹرول میں
Apr ۲۰, ۲۰۱۶ ۰۸:۳۶عراقی فوج نے عوامی رضاکار فورس کی مدد سے بغداد کے شمال میں داعش دہشت گردوں کے کئی ٹھکانوں پر کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔
-
علاقے کے ممالک کو دہشت گردی کے خلاف جنگ میں کابل کی مدد کرنی چاہیے: علی لاریجانی
Apr ۲۰, ۲۰۱۶ ۰۶:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ علاقے کے ممالک کو دہشت گردی کے خلاف جنگ میں افغانستان کی مدد کرنی چاہیے۔
-
شامی فوج نے مزید کئی علاقے آزاد کرا لئے
Apr ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۲شامی فوج نے مختلف علاقوں میں دہشت گردوں کےخلاف اپنی پیشقدمی کاسلسلہ جاری رکھتے ہوئےکئی علاقوں کو آزاد کرا لیا ہے
-
شام کے شمال مغرب میں متعدد دہشت گرد ہلاک
Apr ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۷:۵۳شام کے صوبے لاذقیہ میں داعش اور جبھۃ النصرہ کے متعدد دہشت گرد ہلاک کردیئے گئے-
-
امریکی ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار نے سعودی عرب کو داعش اور دیگردہشت گرد گروہوں کا حامی قرار دے دیا
Apr ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۵امریکا کے ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار برنی سنڈرز نےسعودی عرب کو داعش اور دیگردہشت گرد گروہوں کا حامی قرار دیا ہے
-
شامی فوج نے فوجی ایئرپورٹ کو داعش کے قبضے سے آزاد کر الیا
Apr ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۱شامی فوج کے جوانوں نے ملک کے مرکزی صوبے میں واقع ایک فوجی ایئرپورٹ کو داعش کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے۔
-
عراقی فوج نے فضا ئیہ کی مدد سے بہت سے دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے
Apr ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۸عراقی فوج نے فضا ئیہ کی مدد سے بہت سے دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے
-
حلب میں متعدد شامی شہری جاں بحق اور زخمی
Apr ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۸:۴۹شام کے شہر حلب میں دہشت گردوں کے حملوں کے نتیجے میں متعدد عام شہری جاں بحق اور زحمی ہوگئے-
-
عراق سے شام کی سرحدوں کی طرف دہشت گرد فرار
Apr ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۸:۱۳مغربی عراق میں داعش دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر فوج اور عوامی رضاکار دستوں کے شدید حملوں کے باعث داعش کے دسیوں دہشت گرد شام کی سرحدوں کی طرف فرار کرگئے ہیں-
-
شام میں بیس سے زائد دہشت گرد ہلاک
Apr ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۷:۵۲شام کے صوبے سویداء میں بیس سے زائد دہشت گرد ہلاک ہوگئے-