-
بغداد میں متعدد دہشت گرد ہلاک
Apr ۰۹, ۲۰۱۶ ۰۹:۲۲عراقی دارالحکومت بغداد کے بعض علاقوں میں فوج کی کارروائی میں کم سے کم چوالیس داعش دہشت گرد ہلاک کر دیئے گئے-
-
شامی فوج کا کامیاب آپریشن جاری
Apr ۰۹, ۲۰۱۶ ۰۷:۰۶شامی فوج کے جنگی طیاروں نے ادلب کے مضافات میں جبہت النصرہ کے سرغنوں کو نشانہ بنایا ہے-
-
عراقی فضائیہ کا حملہ، متعدد دہشت گرد ہلاک
Apr ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۶عراقی فضائیہ کے طیاروں نے داعش کے ٹھکانوں اور ان کے ہتھیاروں کے گوداموں پر بمباری کی ہے۔
-
عراقی عوام دہشت گردی کے خلاف جنگ میں امریکی شمولیت کے خلاف، واشنگٹن کا اعتراف
Apr ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۵واشنگٹن نے اعتراف کیا ہے کہ عراقی عوام دہشت گرد گروہ داعش کے خلاف جنگ میں امریکہ کی کسی بھی طرح کی شمولیت کے خلاف ہیں۔
-
داعش نے سیمنٹ فیکٹری کے 175 شامی ملازمین کو قتل کر دیا
Apr ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۲شام میں داعش نے سیمنٹ فیکٹری کے ایک سو پچھتر کارکنوں کا قتل عام کر دیا۔
-
اسرائیل میں سینکڑوں زخمی دہشت گردوں کا علاج
Apr ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۹:۱۳صیہونی حکومت نے دہشت گرد گروہوں داعش اور جبہۃ النصرہ کے سینکڑوں زخمی دہشت گردوں کا اسرائیل کے اسپتالوں میں علاج کرنے کا اعتراف کیا ہے۔
-
شام: حلب پر داعش کا زہریلی گیس سے حملہ
Apr ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۸:۴۵شام کے صوبہ حلب پر داعش کے زہریلی گیس کے حملے میں کئی افراد جاں بحق اور زخمی ہو گئے ہیں۔
-
عراق: ہیت شہر کی بڑی عمارتوں پر عراقی پرچم لہرا دیا گیا
Apr ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۴:۱۶خبری ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ عراق کے مغربی شہر ہیت کے مرکزی علاقے کو داعش کے دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا گیا ہے۔
-
عراق: صوبہ نینوا میں دسیوں دہشت گردوں کی ہلاکت
Apr ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۳:۱۹عراقی کے شمالی صوبے نینوا کے مرکز موصل پر عراقی فوج اور بین الاقوامی اتحاد کے جنگی طیاروں کے حملے میں داعش کے ایک سو زیادہ دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
شام: داعش دہشت گردوں نے سیکڑوں شامی شہریوں کو اغوا کر لیا
Apr ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۶:۵۶داعش دہشت گرد گروہ نے تین سو سے زیادہ شامی شہریوں کو اغوا کر لیا۔