-
افغان سیکورٹی فورسز نے چھپن مسلح افراد کو ہلاک کر دیا
Apr ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۲افغانستان کی سیکورٹی فورسز نے حکومت مخالف چھپن مسلح افراد کو ہلاک کر دیا۔
-
عراق: بغداد میں دہشت گردانہ بم دھماکے، متعدد افراد جاں بحق و زخمی
Apr ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۴عراق کے دارالحکومت بغداد میں دہشت گردانہ بم دھماکوں میں کم سے کم بیس افراد جاں بحق ہو گئے۔
-
شام: فوج کی کارروائیوں میں دہشت گردوں کا بھاری نقصان
Apr ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۵شام کے مختلف علاقوں میں ہونے والی فوجی کارروائیوں میں دہشت گردوں کو بھاری جانی اور مالی نقصان پہنچا ہے۔
-
عراق: الرمادی کے پناہ گزینوں کی وطن واپسی
Apr ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۷عراق کے مغربی صوبے الانبار کے صدر مقام الرمادی میں نسبتا امن قائم ہو جانے کے بعد الرمادی کے ہزاروں شہری واپس اپنے گھروں کو لوٹ آئے ہیں۔
-
دہشت گردوں کی جانب سے شام میں مسٹرڈ گیس کے استعمال پر روس کا اظہار تشویش
Apr ۰۷, ۲۰۱۶ ۰۹:۱۱روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے شام میں دہشت گردوں کی جانب سے مسٹرڈ گیس کے استعمال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
افغانستان کے مشرق میں سترہ دہشت گرد ہلاک
Apr ۰۷, ۲۰۱۶ ۰۴:۲۳افغانستان کے مشرق میں داعش کے دہشت گردوں کے خلاف افغانستان کی سیکورٹی فورسز کی کارروائیوں میں سترہ دہشت گرد مارے گئے ہیں۔
-
اقوام متحدہ پر روس کی تنقید
Apr ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۶روس نے داعش کے کیمیاوی ہتھیاروں کے حملوں کے مقابلے میں اقوام متحدہ کی خاموشی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس عالمی ادارے نے داعش کے ذریعے کیمیاوی ہتھیاروں کے استعمال پر ایک بار بھی رد عمل ظاہر نہیں کیا۔
-
شامی فوج کی کارروائیوں میں درجنوں دہشت گردوں کی ہلاکت
Apr ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۰:۲۵شام میں دہشت گردوں کے خلاف تازہ کارروائیوں میں درجنوں تکفیری دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
-
شام: ادلب کے نواح میں جبہۃ النصرہ کے کئی دہشت گرد ہلاک
Apr ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۸:۵۵شام کے شمال مغرب میں فوج کی کارروائی میں دہشت گرد گروہ جبہۃ النصرہ کے کئی دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
-
عراق: ہیت شہر کا مرکزی علاقہ آزاد
Apr ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۸:۴۲عراقی فوج نے صوبہ الانبار کے شہر ہیت کے مرکزی علاقے کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے۔