SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

داعش دہشت گرد ISIS Terrorists

  • عراق: بغداد کے قریب متعدد دہشت گردوں کی ہلاکت

    عراق: بغداد کے قریب متعدد دہشت گردوں کی ہلاکت

    Mar ۳۰, ۲۰۱۶ ۰۴:۰۴

    عراق کے دارالحکومت بغداد کے قریب عراقی فوج کی ایک کارروائی میں کم از کم تیرہ داعشی دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔

  • شامی فوج نے مزید کئی علاقے آزاد کرا لئے

    شامی فوج نے مزید کئی علاقے آزاد کرا لئے

    Mar ۲۹, ۲۰۱۶ ۰۴:۳۵

    مغربی شام میں اس ملک کی فوج نے مزید کئی علاقوں کو آزاد کرا لیا۔

  • داعش گروہ میں دسیوں ہزار دہشت گردوں کی شمولیت

    داعش گروہ میں دسیوں ہزار دہشت گردوں کی شمولیت

    Mar ۲۷, ۲۰۱۶ ۰۸:۴۷

    ایک امریکی سیکورٹی کمپنی کی رپورٹ سے اس بات کی نشاندہی ہوتی ہے کہ دو ہزار گیارہ سے اب تک داعش میں شمولیت کے لئے دسیوں ہزار دہشت گرد عراق اور شام گئے ہیں۔

  • شام: پالمیرا میں سو سے زائد دہشت گردوں کی ہلاکت

    شام: پالمیرا میں سو سے زائد دہشت گردوں کی ہلاکت

    Mar ۲۷, ۲۰۱۶ ۰۳:۳۸

    روس کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ پالمیرا کے مضافاتی علاقوں پر چالیس ہوائی حملوں میں سو سے زائد دہشت گرد ہلاک ہوئے ہیں۔

  • عراق: بابل کے علاقے اسکندریہ میں دہشت گردانہ حملے میں مرنے والوں کی تعداد پیسنٹھ ہو گئی

    عراق: بابل کے علاقے اسکندریہ میں دہشت گردانہ حملے میں مرنے والوں کی تعداد پیسنٹھ ہو گئی

    Mar ۲۶, ۲۰۱۶ ۰۸:۳۶

    عراق کے صوبہ بابل کے علاقے اسکندریہ میں کل ہونے والے دہشت گردانہ حملے میں جاں بحق والوں کی تعداد بڑھ کر پینسٹھ ہو گئی ہے جبکہ پچاس سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔

  • عراق: بابل میں دہشت گردانہ حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کر لی

    عراق: بابل میں دہشت گردانہ حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کر لی

    Mar ۲۶, ۲۰۱۶ ۰۷:۲۹

    تکفیری دہشت گرد گروہ داعش نے عراق کے صوبہ بابل میں جمعہ کی شام کو ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔

  • شمالی عراق میں دسیوں دہشت گرد ہلاک

    شمالی عراق میں دسیوں دہشت گرد ہلاک

    Mar ۲۵, ۲۰۱۶ ۰۸:۴۵

    عراق کے شمال میں صوبہ نینوا کو آزاد کرنے کی کارروائی کے پہلے مرحلے میں دسیوں دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔

  • شام میں دہشت گردوں کے جرائم کا سلسلہ جاری

    شام میں دہشت گردوں کے جرائم کا سلسلہ جاری

    Mar ۲۴, ۲۰۱۶ ۰۸:۴۶

    جنگ بندی معاہدے کے باوجود شام کے شمال مغرب میں واقع دو شہروں کفریا اور الفوعہ میں محصور افراد کے خلاف دہشت گرد گروہوں کے جرائم کا سلسلہ جاری ہے۔

  • تاریخی شہر تدمر کو آزاد کرانے کے لیے شامی فوج کی کارروائی

    تاریخی شہر تدمر کو آزاد کرانے کے لیے شامی فوج کی کارروائی

    Mar ۲۴, ۲۰۱۶ ۰۸:۳۱

    شامی فوج نے تاریخی شہر تدمر کو آزاد کرانے کی کوششوں کو جاری رکھتے ہوئے اس قدیم تاریخی شہر کے مغربی حصے پر کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔

  • دہشت گردانہ حملے کرنے کے لیے چار سو داعشی یورپ میں داخل

    دہشت گردانہ حملے کرنے کے لیے چار سو داعشی یورپ میں داخل

    Mar ۲۴, ۲۰۱۶ ۰۵:۲۷

    دہشت گرد گروہ داعش نے اپنے چار سو افراد کو حملے کرنے کے لیے یورپ روانہ کیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر باقر قالیباف اپنا دورۂ عراق مکمل کرکے تہران واپس پہنچ گئے۔

    ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر باقر قالیباف اپنا دورۂ عراق مکمل کرکے تہران واپس پہنچ گئے۔

    ۱ hour ago
  • ٹرمپ خود کو ایران کے سامنے”شکست خوردہ شخص“ نہیں دکھا سکتے: فاکس نیوز کے سابق میزبان

  • ترکیہ نے بھی نیتن یاہو کے خلاف گرفتاری وارنٹ جاری کردیئے

  • بے خوف راہل گاندھی، ایک کے بعد ایک کامیابی، امت شاہ کی پولیس جھکی، ایف آئی آر درج!

  • قم میں امام حسن عسکریؑ کی شہادت پر سوگ؛ حرمِ کریمۂ اہلِ بیتؑ میں پُرسوز عزاداری

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS