-
عراق: کرکوک کے قریب دہشت گرد گروہ داعش کے متعدد عناصر ہلاک
Mar ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۳:۱۲عراقی کردستان کی پیشمرگہ ملیشیا نے کرکوک کے قریب داعش کے ٹھکانوں پر زبردست حملہ کرکے بہت سے دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
بنگلہ دیش: تکفیری دہشت گردوں نے ایک شیعہ ڈاکٹر کو شہید کردیا
Mar ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۸داعش کے تکفیری دہشت گردوں نے بنگلہ دیش میں ایک شیعہ ڈاکٹر کو شہید کردیا ہے ۔
-
عراق: کرکوک شہر کے قریب کرد ملیشیا پیشمرگہ کے ٹھکانے پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنادیا گیا
Mar ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۵شمالی عراق کے شہر کرکوک کے قریب کرد ملیشیا پیشمرگہ کے ٹھکانے پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنادیا گیا ہے۔
-
عراق میں داعش کو مزید شکستیں ملی
Mar ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۴عراق میں فوج اور عوامی فورسز کو نئی کامیابیاں حاصل ہورہی ہیں۔
-
مشرقی حمص میں شامی فوج کی پیشقدمی
Mar ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۱شام کی فوج نے مرکزی صوبے حمص میں دہشت گردوں کے خلاف مزید کامیابیاں حاصل کی ہیں۔
-
عراق میں دہشت گردوں کے خلاف سیکورٹی فورسز کی کارروائیاں
Mar ۱۳, ۲۰۱۶ ۰۷:۳۶عراق کے سرحدی محافظوں نے مغربی عراق میں واقع صوبے الانبار کی سرحدی چوکی پر داعش دہشت گردوں کا حملہ پسپا کر دیا۔
-
مغربی شام میں متعدد علاقوں کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا گیا
Mar ۱۲, ۲۰۱۶ ۰۷:۱۸شامی فوج نے شمال مغرب میں کئی اہم علاقوں کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا۔
-
داعش کے خلاف جنگ کے لئے اردن کا غور طلب اعلان آمادگی
Mar ۱۱, ۲۰۱۶ ۰۶:۴۵اردن کے شاہ نے اعلان کیا ہے کہ ان کا ملک داعش کے خلاف جنگ کے لئے آمادہ ہے۔
-
حلب کے مختلف مضافاتی علاقوں پر شامی فوج کا کنٹرول
Mar ۱۱, ۲۰۱۶ ۰۳:۳۶شامی فوج نے حلب کے مختلف مضافاتی علاقوں پر کنٹرول حاصل کر لیا۔
-
عراق میں فوجی کارروائی میں بڑی تعداد میں دہشت گرد ہلاک
Mar ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۳:۱۱عراق میں ہونے والی فوجی کارروائی میں بڑی تعداد میں دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔