SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

داعش دہشت گرد ISIS Terrorists

  • شامی فوج کی پیشقدمی جاری،مزید علاقے آزاد، درجنوں دہشت گرد ہلاک

    شامی فوج کی پیشقدمی جاری،مزید علاقے آزاد، درجنوں دہشت گرد ہلاک

    Mar ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۴

    شامی فوج نے دہشت گردوں کے ٹھکانوں کی جانب پیشقدمی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے متعدد علاقوں کو آزاد اور درجنوں دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔

  • عراق: داعش کی جانب سے کیمیاوی ہتھیاروں کا استعمال

    عراق: داعش کی جانب سے کیمیاوی ہتھیاروں کا استعمال

    Mar ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۰

    عراق کے سیکورٹی حکام کا کہنا ہے کہ داعش نے صوبہ کرکوک میں کیمیاوی ہتھیاروں کا استعمال کیا ہے۔

  • عراق: فوج اور عوامی رضاکار فورس کا آپریشن جاری، داعش کو بھاری نقصان

    عراق: فوج اور عوامی رضاکار فورس کا آپریشن جاری، داعش کو بھاری نقصان

    Mar ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۶

    عراق میں داعش کے خلاف فوج اور عوامی رضاکار دستوں کا ملک گیر آپریشن کامیابی کے ساتھ جاری ہے۔

  • شام: فوج کی پیش قدمی اور دہشت گردوں کی شکست کا سلسلہ جاری

    شام: فوج کی پیش قدمی اور دہشت گردوں کی شکست کا سلسلہ جاری

    Mar ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۰

    شام میں فوج نے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری رکھتے ہوئے مزید علاقے دہشت گردوں سے آزاد کرا لئے ہیں ۔ دوسری طرف شام کے وزیر اطلاعات عمران الزعبی نے شام کو تقسیم کرنے کے مغربی حکومتوں اور ان کے اتحادیوں کے منصوبے کی ناکامی پر زور دیا ہے۔

  • ابو عمر الشیشانی چار مارچ کو شام میں ہلاک ہوا تھا: امریکہ

    ابو عمر الشیشانی چار مارچ کو شام میں ہلاک ہوا تھا: امریکہ

    Mar ۰۹, ۲۰۱۶ ۰۴:۳۳

    امریکہ کے ایک عہدیدار نے کہا ہے کہ دہشت گرد گروہ داعش کا سرغنہ ابوعمر الشیشانی چار مارچ کو شام میں ہلاک ہوا تھا۔

  • شام میں دہشت گردوں کے خلاف فوج کی مزید کامیابیاں

    شام میں دہشت گردوں کے خلاف فوج کی مزید کامیابیاں

    Mar ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۷

    شامی فوج نے حلب صوبے میں دہشت گردوں کے خلاف اپنی پیشقدمی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے العیس گاؤں کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے۔

  • عراقی فضائیہ کی بمباری، پچاس دہشت گر ہلاک

    عراقی فضائیہ کی بمباری، پچاس دہشت گر ہلاک

    Mar ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۳:۱۴

    عراقی فضائیہ کے جیٹ طیاروں کی بمباری میں درجنوں دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔

  • عراقی عوامی رضاکار فورس، دہشت گردوں کے خلاف جنگ میں فوج کا مضبوط سہارا

    عراقی عوامی رضاکار فورس، دہشت گردوں کے خلاف جنگ میں فوج کا مضبوط سہارا

    Mar ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۷

    عراق کی عوامی رضاکار فورس کے کمانڈر اور البدر تنظیم کے جنرل سیکریٹری ہادی العامری نے عوامی رضاکار فورس کو داعش کے قبضے سے ملک کے تمام علاقوں کی آزادی کے لیے انتہائی قابل اعتماد اور قابل بھروسہ قوت قرار دیا ہے۔

  • مصر: قاہرہ بم دھماکے کی ذمے داری داعش نے قبول کر لی

    مصر: قاہرہ بم دھماکے کی ذمے داری داعش نے قبول کر لی

    Mar ۰۷, ۲۰۱۶ ۰۶:۲۹

    دہشت گرد گروہ داعش نے مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں ہونے والے بم دھماکے کی ذمے داری قبول کر لی ہے۔

  • دوہزار پندرہ میں امریکہ کے توسط سے تیئیس ہزار سے زیادہ بم اور میزائل برسائے گئے

    دوہزار پندرہ میں امریکہ کے توسط سے تیئیس ہزار سے زیادہ بم اور میزائل برسائے گئے

    Mar ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۰

    امریکا نے دوہزار پندرہ میں دنیا کے سات ملکوں میں تیئس ہزار سے زیادہ بم اور میزائل برسائے ہیں

Show More
خاص خبریں
  • ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر باقر قالیباف اپنا دورۂ عراق مکمل کرکے تہران واپس پہنچ گئے۔

    ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر باقر قالیباف اپنا دورۂ عراق مکمل کرکے تہران واپس پہنچ گئے۔

    ۶ hours ago
  • ٹرمپ خود کو ایران کے سامنے”شکست خوردہ شخص“ نہیں دکھا سکتے: فاکس نیوز کے سابق میزبان

  • ترکیہ نے بھی نیتن یاہو کے خلاف گرفتاری وارنٹ جاری کردیئے

  • بے خوف راہل گاندھی، ایک کے بعد ایک کامیابی، امت شاہ کی پولیس جھکی، ایف آئی آر درج!

  • قم میں امام حسن عسکریؑ کی شہادت پر سوگ؛ حرمِ کریمۂ اہلِ بیتؑ میں پُرسوز عزاداری

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS