-
شامی فوج کے ہاتھوں متعدد دہشت گرد ہلاک
Mar ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۱شامی فوج نے ملک کے مختلف علاقوں میں بہت سے دہشت گردوں کو ہلاک کردیاہے
-
عراق: صوبہ الانبار میں متعدد دہشت گرد ہلاک
Mar ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۴:۱۵عراق کی فوج نے صوبہ الانبار کے شہر رمادی کے مشرقی علاقے میں آپریشن کر کے متعدد دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
-
داعش کے عناصر کو عراق سے نکال باہر کیا جائے: حیدر العبادی
Mar ۰۵, ۲۰۱۶ ۰۳:۱۲عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی نے اپنے ملک سے دہشت گرد گروہ داعش کے عناصر کو مکمل طور پر نکال باہر کرنے کے لئے کوششیں جاری رکھنے پر تاکید کی ہے۔
-
شام: دہشت گردوں کے حملوں میں دو عام شہری جاں بحق اور پانچ زخمی
Mar ۰۵, ۲۰۱۶ ۰۸:۱۰شام کے مشرقی علاقے پر دہشت گرد گروہ داعش کی جانب سے مارٹر گولوں کے حملوں میں متعدد عام شہری جاں بحق اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
شام کی فوج اور کرد فورس کے ساتھ لڑائی میں دسیوں دہشت گرد ہلاک
Mar ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۵:۴۱شام کے صوبہ حسکہ میں اس ملک کی کرد فورس کے اہلکاروں اور دہشت گرد گروہ داعش کے عناصر کے درمیان ہونے والی جھڑپ میں دہشت گردوں کو شدید جانی اور مالی نقصان پہنچا ہے۔
-
عراق: ایک سو پچاس سے زیادہ دہشت گرد ہلاک
Mar ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۳:۲۰عراقی حکام نے کہا ہے کہ سامرا کے مغرب میں ایک سو پچاس سے زیادہ دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔
-
حلب کے نواح میں شامی فوج کی پیش قدمی جاری
Mar ۰۳, ۲۰۱۶ ۰۷:۲۰شام کی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے حلب کے ایک مشرقی نواحی علاقے پر کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔
-
داعش کا مقابلہ کرنے کے لیے عراق سے نیٹو کا وعدہ
Mar ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۵:۲۲نیٹو تنظیم کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ نیٹو دہشت گرد گروہ داعش کا مقابلہ کرنے میں عراق کی مدد کرے گی۔
-
عراق میں دہشت گردوں کے خلاف فوجی آپریشن
Mar ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۸عراقی فوج نے صوبہ صلاح الدین میں جزیرہ سامرا نامی علاقے کو دہشت گردوں کے قبضے سے پاک کرنے کی کارروائی شروع کردی ہے -
-
شام کے شمالی علاقوں پر ترک فوج کا حملہ
Mar ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۶:۱۵ترکی کی فوج نے شام کے شمالی علاقوں پر توپ خانے سے حملہ کیا ہے۔