-
دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کی کارروائیاں جاری
Mar ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۵:۳۴شامی فوج نے صوبہ حلب جانے والی اسٹریٹجک شاہراہ پر کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔
-
شام: داعش نے اپنے آٹھ یورپی ساتھیوں کو پھانسی دے دی
Mar ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۵:۱۵دہشت گرد گروہ داعش نے ہالینڈ سے تعلق رکھنے والے اپنے آٹھ افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔
-
داعش نے موصل میں پینتیس افراد کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا
Feb ۲۹, ۲۰۱۶ ۰۸:۱۵تکفیری دہشت گرد گروہ داعش نے موصل کے پینتیس باشندوں کو جاسوسی کے الزام میں فائرنگ کر کے قتل کر دیا ہے۔
-
شامی کردوں نے تل ابیض شہر کو آزاد کرا لیا
Feb ۲۹, ۲۰۱۶ ۰۶:۳۶کرد فورس نے ترکی کی سرحد کے قریب واقع شام کے شہر تل ابیض کے تمام علاقوں کو دہشت گرد گروہ داعش کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے۔
-
شامی فوج اور دہشت گردوں کے درمیاں جنگ میں شدت
Feb ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۹شامی فوج اور داعش دہشت گردوں کے درمیان تل ابیض کے نواحی علاقوں میں زبردست لڑائی کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
شام میں جنگ بندی کی خلاف ورزی
Feb ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۱شام میں جنگ بندی نافذ ہونے کے باوجود دہشت گردوں نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے متعدد عام شہریوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔
-
شام میں دسیوں دہشت گرد ہلاک
Feb ۲۸, ۲۰۱۶ ۰۷:۴۷شامی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے ساتھ جھڑپ میں دسیوں دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
داعش کی تشکیل اور پس پردہ ممالک
Feb ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۰داعش کو تشکیل اور مسلح کرنے والے ممالک نے پوری دنیا کے امن کو خطرے سے دوچار کردیا ہے
-
عراق میں داعش کے خلاف فوجی کارروائیاں
Feb ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۷عراق میں صوبہ صلاح الدین کے شمالی علاقوں کو آزاد کرانے کے لئے کارروائی کا آغاز ہو گیا۔
-
شام میں مزید کئی علاقوں کو آزاد کرا لیا گیا
Feb ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۳شامی فوج نے دہشت گردوں کے خلاف اپنی پیشقدمی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے غوطہ غربی کے شہر داریا اور جنوبی حلب کے بعض علاقوں کو آزاد کرا لیا۔