-
شام کے شہر حلب سے دہشت گردوں کا فرار
Feb ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۰:۱۱شام میں دہشت گردوں کے خلاف فوج اور عوامی رضاکار دستوں کی کامیابی کا سلسلہ جاری ہے۔
-
اسرائیل اور سعودی عرب، شام میں اپنے مقاصد حاصل کرنے میں ناکام رہے ہیں: حسن نصراللہ
Feb ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۴:۵۳حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ شام میں ترکی اور سعودی عرب کی سازش ناکام ہو گئی ہے۔
-
شام میں امریکہ کے ہوائی حملوں میں زیادہ تر عام شہری نشانہ
Feb ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۴:۱۸شام کے شمال مشرق میں امریکہ کی قیادت میں بین الاقوامی اتحاد کے ہوائی حملوں میں عام شہری نشانہ بنے ہیں۔
-
شام: کردوں نے تل رفعت نامی اسٹریٹیجک شہر پر مکمل کنٹرول حاصل کرلیا
Feb ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۷شام کے کردوں نے شمالی شہر حلب کے قریب تل رفعت نامی اسٹریٹیجک شہر پر مکمل کنٹرول حاصل کرلیا ہے۔
-
موصل کی آزادی کی کارروائیوں میں ضرور شرکت کی جائے گی: عراق کی عوامی رضاکارفورس
Feb ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۱عراق کی عوامی رضاکارفورس نے کہا ہے کہ وہ امریکا کی مخالفت کے باوجود موصل کو آزاد کرانے کی کارروائیوں میں حصہ لے گی۔
-
ترکی اور سعودی عرب دہشت گردوں کے اہم ترین حامی ہیں: بشار اسد
Feb ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۲شام کے صدر بشار اسد نے ترکی اور سعودی عرب کو دہشت گردوں کا اہم ترین حامی قرار دیا ہے۔
-
داعش نے روس کی جمہوریہ داغستان میں خود کش کار بم دھماکے کی ذمہ داری قبول کر لی
Feb ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۱دہشت گرد گروہ داعش نے روس کی جمہوریہ داغستان میں خود کش کار بم دھماکے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔
-
شام میں دہشت گردوں کے خلاف وسیع فوجی آپریشن
Feb ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۲شام میں فوج اور عوامی رضاکار فورس کے دستوں نے صوبہ حلب میں ترکی کی سرحدوں کے قریب داعش اور جبہۃ النصرہ کے ٹھکانوں پر تباہ کن حملوں اور دہشت گردوں پر کاری ضرب لگانے کے بعد صوبہ الرقہ میں داعش کے خلاف آپریشن شروع کر دیا ہے۔
-
عراق، شمالی شہر موصل کی آزادی کے لئے الٹی گنتی شروع
Feb ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۸عراق میں دہشت گردوں کے گرد محاصرہ تنگ ہوتا جا رہا ہے اور شمالی شہر موصل کی آزادی کے لئے الٹی گنتی شروع ہو چکی ہے۔
-
دہشت گردوں کے خلاف سیکورٹی فورسز کی کارروائیوں کی حمایت
Feb ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۱دہشت گردوں کے خلاف جنگ میں فوج اور عوامی رضاکار فورس کی حمایت پر زور دیا ہے۔