SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

داعش دہشت گرد ISIS Terrorists

  • شام کے صوبے رقہ میں شامی فوج کی پہلی پیشقدمی

    شام کے صوبے رقہ میں شامی فوج کی پہلی پیشقدمی

    Feb ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۴:۰۶

    ۔شامی فوج نے صوبہ رقہ میں پیشقدمی کرتے ہوئے اسٹریٹیجک پہاڑیوں پر کنٹرول حاصل کرلیا ہے-

  • افغانستان میں داعش کا خطرہ

    افغانستان میں داعش کا خطرہ

    Feb ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۳

    افغانستان میں مغربی ممالک بالخصوص امریکہ کی پالیسیوں سے دہشتگردی کو بڑھاوا مل رہا ہے۔

  • عراق: صلاح الدین میں دہشت گردوں کا ایک اہم سرغنہ ہلاک ہو گیا

    عراق: صلاح الدین میں دہشت گردوں کا ایک اہم سرغنہ ہلاک ہو گیا

    Feb ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۸

    عراقی فضائیہ نے شمالی صوبے صلاح الدین کے مغرب میں حملہ کر کے دہشت گردوں کے کئی کمانڈروں کو ہلاک کر دیا۔

  • شامی فوج کی پیشقدمی، دسیوں دہشت گرد ہلاک و زخمی

    شامی فوج کی پیشقدمی، دسیوں دہشت گرد ہلاک و زخمی

    Feb ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۴

    شامی فوج نے دہشت گردوں کے خلاف اپنی پیشقدمی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے صوبہ لاذقیہ کے مشرقی علاقوں میں دہشت گردوں کو پیچھے ہٹنے پر مجبور کر دیا۔

  • عراق: دہشت گرد گروہ داعش کا سرغنہ ابوبکر بغدادی فلوجہ سے فرار ہو گیا

    عراق: دہشت گرد گروہ داعش کا سرغنہ ابوبکر بغدادی فلوجہ سے فرار ہو گیا

    Feb ۱۴, ۲۰۱۶ ۰۸:۱۸

    اخبار الحیاۃ نے عراقی فوج کی خفیہ ایجنسی کے ایک افسر کے حوالے سے اتوار کے دن لکھا کہ عراق کے صوبہ الانبار میں واقع فلوجہ کا مکمل محاصرہ کر لئے جانے کی وجہ سے دہشت گرد گروہ داعش کا سرغنہ ابوبکر بغدادی فلوجہ سے فرار ہو گیا ہے۔

  • افغانستان: ہلمند میں داعش کی شکست

    افغانستان: ہلمند میں داعش کی شکست

    Feb ۱۴, ۲۰۱۶ ۰۶:۳۸

    افغانستان کی وزارت دفاع کے ترجمان جنرل دولت وزیری نے کہا ہے کہ دہشت گرد گروہ داعش کو افغانستان میں شکست کا منہ دیکھنا پڑا ہے۔

  • مغربی شام میں متعدد علاقے دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد

    مغربی شام میں متعدد علاقے دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد

    Feb ۱۳, ۲۰۱۶ ۰۸:۲۵

    شام کی فوج نے حماہ شہر کے مشرق میں واقع متعدد مضافاتی علاقوں کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے۔

  • عراق: سیکورٹی فور‎سز کے اہلکاروں اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ

    عراق: سیکورٹی فور‎سز کے اہلکاروں اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ

    Feb ۱۳, ۲۰۱۶ ۰۵:۳۳

    عراقی ذرائع نے صوبہ صلاح الدین میں دہشت گرد گروہ داعش کے عناصر کے ساتھ عراق کی فوج اور رضاکار فورس کی جھڑپ کی خبر دی ہے۔

  • پاکستان میں داعش کا خطرہ، اس ملک کے خفیہ تحقیقاتی ادارے کی رپورٹ

    پاکستان میں داعش کا خطرہ، اس ملک کے خفیہ تحقیقاتی ادارے کی رپورٹ

    Feb ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۵

    حکومت پاکستان نے اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے کہ ملک میں دہشت گردی کا خطرہ موجود ہے، کہا ہے کہ پاکستان کو اس وقت داعش سے بھی خطرہ لاحق ہے۔

  • امریکہ کے پاس داعش کے خلاف کوئی حکمت عملی نہیں

    امریکہ کے پاس داعش کے خلاف کوئی حکمت عملی نہیں

    Feb ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۸

    امریکی ایوان نمائندگان کی خارجہ تعلقات کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ داعش دہشت گرد گروہ کو کمزور یا نابود کرنے کے مقصد سے واشنگٹن کے پاس کوئی حکمت عملی نہیں ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • سینیٹر وارن کا ٹرمپ پر وار: ایران کے خلاف جنگ نے امریکیوں کی جیبیں خالی کر دیں

    سینیٹر وارن کا ٹرمپ پر وار: ایران کے خلاف جنگ نے امریکیوں کی جیبیں خالی کر دیں

    ۱۴ minutes ago
  • ایرانی پائلٹ زخمی حالت میں قطر کی حراست میں؛ تشویشناک انکشاف سامنے آگیا

  • ابوعبیدہ کی گونج دار پکار: مغربی کنارے کے فلسطینی اسرائیل کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں

  • عمران خان کا پمز اسپتال میں طبی معائنہ، میڈیکل بورڈ نے فٹنس رپورٹ مکمل کرلی

  • مہاراشٹر کا مذہب تبدیلی قانون مذہبی آزادی کے لیے خطرہ ہے: مولانا مدنی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS