-
عراق: سیکڑوں عراقی شہری داعش کے چنگل سے آزاد
Feb ۰۷, ۲۰۱۶ ۰۳:۵۴عراق کی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے سیکڑوں عراقی شہریوں کو دہشت گرد گروہ داعش کے چنگل سے آزاد کرا لیا ہے۔
-
عراق: فوج اور عوامی رضاکار فورس نے دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا
Feb ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۸:۲۹عراق کی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے دہشت گرد گروہ داعش کا حملہ ناکام بنا دیا ہے۔
-
شامی فوج کی کامیابی
Feb ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۸:۱۶شام کی فوج نے دہشت گرد گروہ داعش کے ساتھ لڑائی کے بعد حلب کے شمال میں واقع مایر شہر کو آزاد کرا لیا ہے۔
-
افغانستان: صوبہ ننگرہار میں داعش کے ساتھ افغان سیکورٹی فورسز کی جھڑپ
Feb ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۵افغانستان کے صوبۂ ننگرہار کے گورنر کے ترجمان عطاء اللہ خوگیانی نے کوت شہر میں دہشت گرد گروہ داعش کے عناصر کے ساتھ افغان سیکورٹی فورسز کے اہلکاروں کی جھڑپ کی خبر دی ہے۔
-
دہشت گردوں کی حمایت روکے جانے پر شام کی تاکید
Feb ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۷:۰۸شام کی وزارت خارجہ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے اپیل کی ہے کہ وہ دہشت گردوں کی حمایت روکنے کے مقصد سے ٹھوس اقدامات انجام دے۔
-
عراق: فوج نے دسیوں دہشت گرد ہلاک کر دیئے
Feb ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۴:۰۱عراق کی فوج نے ملک کے مغربی علاقے میں دسیوں دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
-
دہشت گردوں کے مقابلے میں شام کی فوج کی کامیابیاں
Feb ۰۵, ۲۰۱۶ ۰۷:۱۳شام کی فوج نے درعا اور حلب کے مزید علاقے دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیے ہیں۔
-
عراق: موصل کی آزادی کے لئے فوج اور عوامی رضاکار فورس کی تیاری مکمل
Feb ۰۵, ۲۰۱۶ ۰۴:۴۷عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے آپریشنل کمانڈر ابوعلی البصری نے صوبہ نینوا کے صدر مقام موصل کی آزادی کا آپریشن مکمل کرنے کی خبر دی ہے۔
-
صوبہ حماہ میں دسیوں دہشت گرد ہلاک
Feb ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۷شامی فوج نے ملک کے شمال مغربی صوبے حماہ میں دسیوں دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے -
-
شام میں نبل اور الزہرا قصبوں کے ساتھ ہی دیگر کئی علاقے بھی دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد
Feb ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۹شام میں فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے دو اہم قصبوں نبل اور الزہرا کو دہشت گردوں کے محاصرے سے آزاد کر الیا ہے ۔ ان دونوں قصبوں کے ساتھ ہی حلب کے شمال میں بہت سے شہر اور قصبے بھی دہشت گردوں سے واپس لے لئے گئے ہیں ۔