-
عراق: الرمادی میں داعش کے آخری ٹھکانے پر قبضہ
Feb ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۳:۴۳عراقی سیکورٹی اہلکار الرمادی کے علاقے میں داعش دہشت گرد گروہ کے آخری ٹھکانے میں داخل ہو گئے۔
-
عراق: فلوجہ کے مغرب میں داعش کے کئی سرغنہ ہلاک کر دیے گئے
Feb ۰۳, ۲۰۱۶ ۰۸:۱۷عراق کے شہر فلوجہ کے مغرب میں عراقی فوج کے حملے میں داعش دہشت گرد گروہ کے کئی سرغنہ ہلاک ہو گئے۔
-
عراق میں سعودی فوجی ایجنٹوں کی ہلاکت
Feb ۰۳, ۲۰۱۶ ۰۵:۵۹عراق کی سیکورٹی اور عوامی رضاکار فورسز نے داعش دہشت گرد گروہ میں شامل متعدد سعودی نیشنل گارڈز کو ہلاک کر دیا۔
-
برطانوی وزیر خارجہ کے بیان پر روس کی کڑی تنقید
Feb ۰۳, ۲۰۱۶ ۰۲:۵۰روس نے برطانوی وزیر خارجہ فلیپ ہیمنڈ کے اس بیان کو خطرناک اشتعال انگیزی قرار دیا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ روس اور ایران مسئلہ شام کے حل میں رکاوٹ ڈال رہے ہیں۔
-
عراق: سیکورٹی فورسز نے داعش کا حملہ پسپا کر دیا
Feb ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۳:۲۵عراق کی سیکورٹی فورسز نے صوبے صلاح الدین میں داعش دہشت گردوں کا حملہ پسپا کر دیا۔
-
داعش کی بربریت، اپنے ہی افراد کے سر قلم کر دیے
Feb ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۸عراق میں دہشت گرد گروہ داعش نے اپنے ان عناصر کا سرعام سر قلم کر دیا ہے جو موصل سے فرار کرنا چاہتے تھے
-
عراق: فوج نے رمادی کے مشرق میں واقع السجاریہ علاقے کو آزاد کرا لیا
Feb ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۴:۴۶عراق کی فوج نے صوبۂ الانبار کے صدر مقام رمادی کے مشرق میں واقع السجاریہ علاقے کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے۔
-
شام: زینبیہ میں دہشت گردانہ حملوں میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد اکہتر ہو گئی
Feb ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۴:۰۸شام کے ہیومن رائٹس واچ نامی گروہ نے کہا ہے کہ اتوار کے دن زینبیہ کے علاقے میں ہونے والے دہشت گردانہ بم دھماکوں میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد اکہتر ہوگئی ہے۔
-
عراقی فوج کا آپریشن، الانبار میں داعش کے پچاس سے زائد دہشت گرد ہلاک
Jan ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۸عراقی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے مغربی صوبے الانبار میں داعش کے پچاس سے زائد دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
-
شام: زینبیہ میں بم دھماکے، ڈیڑھ سو سے زائد افراد شہید اور زخمی
Jan ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۵شام کے دارالحکومت دمشق کے نواحی علاقے زینبیہ میں ہونے والے بم دھماکوں میں ڈیڑھ سو سے زائد افراد شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔