SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

داعش دہشت گرد ISIS Terrorists

  • شام میں حزب اللہ کی موجودگی نے لبنان کو داعش سے بچا لیا- شیخ نعیم قاسم

    شام میں حزب اللہ کی موجودگی نے لبنان کو داعش سے بچا لیا- شیخ نعیم قاسم

    Jan ۳۱, ۲۰۱۶ ۰۴:۲۳

    حزب اللہ لبنان کے نائب سربراہ نے کہا ہے کہ اگر حزب اللہ، شام کے سرحدی علاقوں میں تعینات نہ ہوئی ہوتی تو اس وقت لبنان کے سرحدی علاقوں پر تکفیری دہشت گرد گروہ داعش کا قبضہ ہوتا-

  • مغربی شام میں درجنوں دہشت گردوں کی ہلاکت

    مغربی شام میں درجنوں دہشت گردوں کی ہلاکت

    Jan ۳۰, ۲۰۱۶ ۰۶:۳۳

    شامی فوج نے حماہ کے شمال مشرقی مضافات میں دسیوں دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔

  • عراق: الانبار میں داعش کے ایک سرغنہ اور اس کے نو ساتھیوں کی ہلاکت

    عراق: الانبار میں داعش کے ایک سرغنہ اور اس کے نو ساتھیوں کی ہلاکت

    Jan ۲۹, ۲۰۱۶ ۰۳:۵۱

    عراقی فوج نے الانبار میں اپنی کارروائی جاری رکھتے ہوئے داعش کے ایک سرغنہ اور اس کے نو ساتھیوں کو ہلاک کر دیا۔

  • امریکہ داعش کے ذریعے ترکی کو چوری کے تیل کی فروخت کے معاملے کو نظرانداز کر رہا ہے: روس کا الزام

    امریکہ داعش کے ذریعے ترکی کو چوری کے تیل کی فروخت کے معاملے کو نظرانداز کر رہا ہے: روس کا الزام

    Jan ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۷

    روس نے الزام لگایا ہے کہ امریکا داعش کے ذریعے ترکی کو چوری کے تیل کی فروخت کے معاملے میں تنگ نظری سے کام لے رہا ہے اور اس معاملے کو نظرانداز کر رہا ہے۔

  • شام: حلب اور لاذقیہ کے کئی علاقے دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد

    شام: حلب اور لاذقیہ کے کئی علاقے دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد

    Jan ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۸

    شامی فوج نے حلب اور لاذقیہ صوبوں میں کئی علاقوں کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا۔

  • شام: دہشت گردوں کے خلاف فوج کی کامیاب کارروائیاں جاری

    شام: دہشت گردوں کے خلاف فوج کی کامیاب کارروائیاں جاری

    Jan ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۶

    شام میں دہشت گردوں کے خلاف فوج اور عوامی رضاکاروں کا ملک گیر آپریشن کامیابی کے ساتھ جاری ہے۔

  • عراقی فوج کی کارروائی، فلوجہ میں داعش کا زبردست جانی نقصان

    عراقی فوج کی کارروائی، فلوجہ میں داعش کا زبردست جانی نقصان

    Jan ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۱

    عراق فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے ملک کےشمالی مشرقی شہر فلوجہ میں داعش کو زبردست جانی نقصان پہنچایا ہے۔

  • روس کے فضائی حملے، شام کے شہر دیر الزور میں دہشت گردوں کے تمام اہم ٹھکانے تباہ

    روس کے فضائی حملے، شام کے شہر دیر الزور میں دہشت گردوں کے تمام اہم ٹھکانے تباہ

    Jan ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۷

    روس کے فضائی حملوں میں شام کے مشرقی شہر دیرالزور میں دہشت گردوں کے تمام اہم ٹھکانے اور مورچے تباہ ہو گئے ہیں۔

  • ہندوستانی ہیکروں کو، داعش کی لاکھوں روپیے کی پیشکش

    ہندوستانی ہیکروں کو، داعش کی لاکھوں روپیے کی پیشکش

    Jan ۲۷, ۲۰۱۶ ۰۳:۴۶

    دہشت گرد گروہ داعش نے ہندوستانی ہیکروں کو ہر ماہ لاکھوں روپیے کی نوکری کی پیشکش کی ہے-

  • شام: حمص میں دہشت گردانہ کارروائیاں، درجنوں افراد جاں بحق اور زخمی

    شام: حمص میں دہشت گردانہ کارروائیاں، درجنوں افراد جاں بحق اور زخمی

    Jan ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۲

    شام کے وسطی صوبے حمص کے علاقے الزہرا میں دہشت گردانہ کارروائیوں میں کم سے کم بائیس افراد جاں بحق ہو گئے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ۳۷ minutes ago
  • اسرائیل سے اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کی ریکارڈ مہاجرت

  • "میں اپنے والد کی جان لینے پر اسرائیل کے خلاف مقدمہ کرنا چاہتی ہوں۔": لبنانی صحافی زینب عماد یاسین

  • منو اسمرتی کہتی ہے عورتوں کو خود مختار نہیں ہونا چاہیے، یہ شرمناک: راہل گاندھی

  • ہندوستان: گنگا جمنی تہذیب کی مثال، مسلم پرنسپل کے تبادلے کو روکنے کیلئے ہندو اکثریتی گاؤں کے طلبہ کا دھرنا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS