-
پچھلے تین دنوں میں شام میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر روس کے چار سو چوراسی فضائی حملے
Jan ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۲روس کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ پچھلے تین روز کے دوران شام میں دہشت گردوں کے خلاف چار سو چوراسی بار فضائی حملے کئے گئے ہیں۔
-
داعش کے آئل ٹینکروں پر عراقی فضائیہ کا حملہ
Jan ۲۶, ۲۰۱۶ ۰۶:۴۷عراق کی فضائیہ نے داعش دہشت گردوں کے آئل ٹینکروں پر بمباری کر کے دس سے زیادہ دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا-
-
ہندوستان میں داعش سے وابستہ تمام سائٹوں کو بند کر دیا گیا
Jan ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۲ہندوستان کے انسداد دہشت گردی کے ادارے نے کہا ہے کہ دہشت گرد گروہ داعش سے وابستہ تمام سائٹوں کو بند کر دیا گیا۔
-
داعش کو افغانستان میں نابود کر دیا جائے گا، محمد اشرف غنی
Jan ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۲افغانستان کے صدر اشرف غنی نے داعش کو افغانستان میں نابود کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
-
امریکہ، اسرائیل، سعودی عرب اور داعش بدی کا محور
Jan ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۹امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے انکشاف کیا ہے کہ امریکہ کی سنٹرل انٹلیجنس ایجنسی سی آئی اے اور سعودی عرب نے شام میں بحران شروع کیا تھا۔
-
پیرس حملے کے بارے میں داعش کا نیا ویڈیو جاری
Jan ۲۵, ۲۰۱۶ ۰۶:۴۴داعش دہشت گرد گروہ کے نئے ویڈیو سے پتہ چلتا ہے کہ پیرس حملوں سے پہلے یہ عناصر عراق اور شام میں دہشت گردانہ کاروائیاں انجام دیتے رہے ہیں-
-
داعش یوم جمہوریہ کی تقریبات میں وزیراعظم نریندر مودی پر بچوں سے خود کش حملہ کروا سکتا ہے: ہندوستان کا قومی تحقیقاتی ادارہ این آئی اے
Jan ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۱ہندوستان کے قومی تحقیقاتی ادارے این آئی اے نے کہا ہےکہ دہشت گرد گروہ داعش یوم جمہوریہ کی تقریبات میں وزیراعظم نریندر مودی پر بچوں سے خود کش حملہ کروا سکتا ہے -
-
عراق: عراقی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے رمادی کے مزید پانچ علاقے آزاد کرا لئے
Jan ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۴عراقی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے مرکزی صوبے الانبار کے صدر مقام رمادی کے مزید پانچ علاقوں کو دہشت گردوں کے وجود سے پاک کردیا ہے۔
-
داعش عصر حاضر کا سب سے خطرناک چیلنج ہے: عراقی صدر فواد معصوم
Jan ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۱عراق کے دارالحکومت بغداد میں اسلامی بین الپارلیمانی یونین کا دو روزہ اجلاس اتوار کو شروع ہوگیا ۔
-
آل سعود اور داعش ایک ہی سکے کے دو رخ: محمد النمر
Jan ۲۴, ۲۰۱۶ ۰۷:۴۴سعودی عرب کے مجاہد عالم دین شہید آیت اللہ نمر باقر نمر کے بیٹے نے کہا ہے کہ داعش اور آل سعود ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں-