-
دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کی کارروائیاں
Jan ۲۴, ۲۰۱۶ ۰۷:۳۴شام کی فوج نے اس ملک کے مختلف علاقوں میں دسیوں دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے-
-
کشمیر میں داعش کے لئے کوئی جگہ نہیں : حرّیت کانفرنس
Jan ۲۴, ۲۰۱۶ ۰۴:۲۹ہندوستان کے زیر کنٹرول کشمیر میں حرّیت کانفرنس کے سربراہ نے کہا ہے کہ ہندوستانی بالخصوص کشمیری مسلمانوں کے درمیان داعش کی کوئی جگہ نہیں ہے-
-
شامی فوج داعش کو شکست دے کر رہے گی: روسی فوج کے سربراہ والری گراسیموف
Jan ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۷:۳۶روسی فوج کے سربراہ نے کہا ہے کہ شامی فوج اس وقت دہشت گردوں کے خلاف ایک وسیع آپریشن جاری رکھے ہوئے ہے اور جلد یا بدیر داعش کو شکست دے کر رہے گی۔
-
ہندوستان: سیکورٹی فورس کے اہلکاروں نے سات مشتبہ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا
Jan ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۹ہندوستان میں دہشت گرد گروہ داعش کے خلاف سیکورٹی فورس کی کارروائیوں کے دوران ملک کے مختلف علاقو ں میں مزید سات مشتبہ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے.
-
افغانستان میں داعش کی موجودگی امریکہ کے لیے ایک اور بہانہ
Jan ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۹امریکی فوج نے دہشت گردی کے خلاف جنگ کی نام نہاد پالیسی کو جاری رکھتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ اسے افغانستان میں داعش کے دہشت گردوں کو نشانہ بنانے کی اجازت مل گئی ہے۔
-
امریکہ نے شام اور عراق پر حملوں میں عام شہریوں کی ہلاکت کا اعتراف کر لیا
Jan ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۰امریکہ نے شام اور عراق میں جاری فضائی حملوں کے دوران عام شہریوں کی ہلاکت کا اعتراف کیا ہے۔
-
شام میں روسی امدادی طیاروں کو نشانہ بنائے جانے کے خدشے کا اظہار
Jan ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۸روس نے شام میں اپنے امدادی طیاروں کو نشانہ بنائے جانے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔
-
شام: فوج نے ملک کے شمال مغرب میں مزید علاقوں پر کنٹرول حاصل کرلیا
Jan ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۷:۱۰شامی فوج نے دہشت گردوں کے خلاف اپنی پیش قدمی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ملک کے شمال مغرب میں مزید علاقوں پر کنٹرول حاصل کرلیا ہے۔
-
دہشت گردی کے خلاف اتحاد کے لیے جرمنی اور ترکی کے وزرائے دفاع کی درخواست
Jan ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۳ترکی کے شہر استنبول کے ایک سیاحتی علاقے میں دس جرمن شہریوں کی چند روز قبل ہلاکت کے بعد ترکی اور جرمنی کے وزرائے دفاع نے دہشت گردی کے خلاف اتحاد کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
عرب ممالک اسرائیل کو اپنا اتحادی سمجھتے ہیں: صیہونی وزیر اعظم نتن یاہو
Jan ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۸صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ عرب ممالک اسرائیل کو اپنا اتحادی سمجھتے ہیں-