-
عراقی وزیر اعظم حیدرالعبادی کی ترکی پر سخت تنقید
Jan ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۷عراق نے داعش کے تعلق سے ترکی کے رویئے پر سخت تنقید کی ہے۔
-
ترکی نے شام میں تکفیری دہشت گردوں کی مدد بڑھا دی: روسی وزارت خارجہ
Jan ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۴روس نے انکشاف کیا ہے کہ ترکی نے شام میں تکفیری دہشت گردوں کی مدد بڑھا دی ہے۔
-
روسی فضائیہ کی کارروائی، شام میں داعش کا ایک اصلی اڈہ تباہ
Jan ۲۱, ۲۰۱۶ ۰۶:۲۵روس کے جنگی طیاروں نے بمباری کر کے شام میں دہشت گرد گروہ داعش کا ایک اصلی اڈہ تباہ کر دیا ہے۔
-
داعش نے دو برسوں کے دوران اٹھارہ ہزار عراقی شہریوں کا قتل عام کیا: اقوام متحدہ کی رپورٹ
Jan ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۰اقوام متحدہ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ گزشتہ دو برسوں میں داعش کے دہشت گردوں نے اٹھارہ ہزار عراقی شہریوں کا قتل عام کیا ہے۔ عراق میں داعش کے ہولناک جرائم کی مختلف رپورٹیں موصول ہو رہی ہیں - اس سلسلے میں اقوام متحدہ نے اپنی رپورٹ میں اعلان کیا ہےکہ گزشتہ دوبرسوں میں داعش کے دہشت گردوں نے اٹھارہ ہزار عراقی شہریوں کا قتل عام کیا ہے -
-
ایران اور عراق کے صدور کا دو طرفہ تعلقات میں توسیع پر تاکید
Jan ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۸اسلامی جمہوریہ ایران اور عراق کے صدور نے ٹیلی فونی گفتگو میں دو طرفہ تعلقات کو پہلے سے زیادہ فروغ دینے پر زور دیا ہے۔
-
مصری صدر کی جانب سے داعش کے خلاف جنگ میں عراقی حکومت کی حمایت
Jan ۲۰, ۲۰۱۶ ۰۷:۰۴مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے منگل کے روز قاہرہ میں عراق کے وزیر دفاع خالد العبیدی سے ملاقات میں کہا ہے کہ مصر عراق میں دہشت گردوں کو کچلنے اور امن کی بحالی کے لیے عراقی حکومت اور فوج کی کوششوں کی حمایت کرتا ہے۔
-
دہشت گردی کا مقابلہ شام کی ترجیحی پالیسی
Jan ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۱شام کی وزارت خارجہ نے دہشت گردی سے مقابلے کو شام کی ترجیحی پالیسی قرار دیا ہے۔
-
آیت اللہ نمر باقر النمر کے فرزند محمد النمر کی مغربی ممالک پر تنقید
Jan ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۷سعودی عرب کے مجاہد عالم دین شہید آیت اللہ نمر باقر النمر کے فرزند محمد النمر نے مغربی ممالک کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
-
شام میں داعش کی بربریت پر حزب اللہ کا ردعمل
Jan ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۸:۱۵حزب اللہ لبنان نے کہا ہے کہ شام کے مشرقی علاقے میں سینکڑوں عام شہریوں کے قتل عام نے علاقے اور دنیا میں بے گناہوں کے خون کے تاجروں کو رسوا کر دیا ہے۔
-
شام کے مختلف صوبوں میں دسیوں دہشت گرد ہلاک
Jan ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۶:۵۳شام کی فوج نے مختلف صوبوں میں کارروائیاں کر کے دسیوں دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔