-
الرمادی سے متعدد دہشت گرد گرفتار، فوج نے البوعلون میں عراقی پرچم لہرا دیا
Jan ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۲عراق کے مغربی صوبے الانبار کے صدر مقام الرمادی میں بہت سے دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے
-
مشرقی افغانستان میں داعش کے درجنوں دہشت گرد ہلاک
Jan ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۲مشرقی افغانستان میں درجنوں داعشی ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
لیبیا میں داعش کے ٹھکانوں پر نامعلوم جنگی طیاروں کے حملے
Jan ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۱لیبیا کے ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ نامعلوم جنگی طیاروں نے سرت شہر اور اس کے اطراف کے علاقوں میں داعش کے ٹھکانوں پر حملے کئے ہیں
-
شام میں دہشت گرد گروہ داعش کے آئل ٹینکروں پر شامی فضائیہ کا حملہ
Jan ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۲شامی فضائیہ نے ملک کے مشرق میں دہشت گرد گروہ داعش کے آئل ٹینکروں پر حملہ کیا ہے
-
دیالہ میں امن بحال ہونے کے بعد سیکڑوں خاندانوں کی اپنے گھروں کو واپسی
Jan ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۱عراق کے مشرقی صوبے دیالہ میں امن بحال ہونے کے بعد سیکڑوں خاندان اپنے گھروں کو لوٹ آئے ہیں
-
عراقی صوبہ الانبار میں فوج کے آپریشن میں داعش کے سیکڑوں دہشت گرد ہلاک
Jan ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۴عراقی صوبہ الانبار کے مختلف علاقوں میں فوج اورعوامی رضاکار دستوں کے آپریشن میں داعش کے سیکڑوں دہشت گرد ہلاک ہوگئے ۔ دوسری طرف کرد ملیشیا نے موصل میں داعش تک امداد رسانی کا اصلی راستہ بند کر دیا ہے۔
-
عراق: داعش نے اسّی عراقیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا
Jan ۱۰, ۲۰۱۶ ۰۶:۳۹عراق کے شہر موصل میں دہشت گرد گروہ داعش کے عناصر نے اسّی عراقی باشندوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔
-
عراق: صوبہ الانبار میں داعش کا شدید جانی نقصان
Jan ۱۰, ۲۰۱۶ ۰۴:۲۲عراق کے صوبہ الانبار کے مختلف علاقوں میں عراقی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے ساتھ لڑائی کے دوران دہشت گرد گروہ داعش کے سیکڑوں عناصر ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
شام: مارٹر گولوں کے حملوں میں تین عام شہری جاں بحق
Jan ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۸:۲۲شام میں دہشت گردوں کی جانب سے کئے جانے والے مارٹر گولوں کے حملوں میں تین عام شہری جاں بحق ہوگئے ہیں۔
-
افغانستان: طالبان اور داعش کے دسیوں عناصر ہلاک اور زخمی
Jan ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۸:۱۲افغانستان کے صوبہ ننگرہار کے گورنر نے ملک کے مشرقی علاقے میں طالبان اور دہشت گرد گروہ داعش کے دسیوں عناصر کے ہلاک اور زخمی ہونے کی خبر دی ہے۔