SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

داعش دہشت گرد ISIS Terrorists

  • عراق: دسیوں دہشت گرد ہلاک

    عراق: دسیوں دہشت گرد ہلاک

    Jan ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۷:۵۷

    عراق کے سیکورٹی ذرائع نے ملک کے مختلف علاقوں میں دسیوں دہشت گردوں کے ہلاک ہونے کی خبر دی ہے۔

  • عراق میں داعش دہشت گرد کا ترجمان ہلاک

    عراق میں داعش دہشت گرد کا ترجمان ہلاک

    Jan ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۹

    عراق میں ایک آپریشن میں داعش کا ترجمان مارا گیا ہے۔

  • عراق، الرمادی کا ہسپتال آزاد کرالیا گیا

    عراق، الرمادی کا ہسپتال آزاد کرالیا گیا

    Jan ۰۷, ۲۰۱۶ ۰۴:۱۰

    عراقی فوج نے مغربی علاقے میں وسیع کارروائی کرکے الرمادی کے ہسپتال کو داعش دہشت گرد گروہ کے قبضے سے آزاد کراتے ہوئے کم از کم سات دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔

  • دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کی کامیاب کارروائی

    دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کی کامیاب کارروائی

    Jan ۰۷, ۲۰۱۶ ۰۳:۵۸

    شام کے مشرقی علاقوں میں اس ملک کی فوج اور عوامی رضاکار دستوں نے دہشت گردوں کے خلاف بھرپور کارروائی کرتے ہوئے الثردہ - تل کروم پہاڑیوں تک پیش قدمی کی ہے۔

  • مشرقی افغانستان میں کارروائی میں داعش کے سولہ دہشت گرد ہلاک

    مشرقی افغانستان میں کارروائی میں داعش کے سولہ دہشت گرد ہلاک

    Jan ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۳

    افغانستان کی فوج نے ملک کے مشرقی علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے دہشت گرد گروہ داعش کے سولہ عناصرکو ہلاک کر دیا ہے۔

  • داعش کے زیر قبضہ پینسٹھ فیصد علاقوں کو آزاد کرا لیا گیا ہے: عراقی وزیر دفاع

    داعش کے زیر قبضہ پینسٹھ فیصد علاقوں کو آزاد کرا لیا گیا ہے: عراقی وزیر دفاع

    Jan ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۱

    عراقی وزیردفاع نے کہا ہے کہ فوج اور عوامی رضاکار فورس نے دہشت گرد گروہ داعش کے زیرقبضہ پینسٹھ فیصد علاقوں کو واپس لے لیا ہے -

  • عراق، صوبے الانبار میں داعش کے وزیر جنگ کی ہلاکت

    عراق، صوبے الانبار میں داعش کے وزیر جنگ کی ہلاکت

    Jan ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۳:۴۷

    عراق کے صوبے الانبار میں عراقی فضائیہ کی کارروائی میں داعش دہشت گرد گروہ کا وزیر جنگ ہلاک ہو گیا۔

  • داعش گروہ کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال کر رہا ہے، روس

    داعش گروہ کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال کر رہا ہے، روس

    Jan ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۳:۱۶

    روس کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ داعش دہشت گرد گروہ ممکنہ طور پر کیمیائی ہتھیار استعمال کر رہا ہے۔

  • لیبیا کے بن جواد شہر پر داعش دہشت گرد گروہ کا قبضہ

    لیبیا کے بن جواد شہر پر داعش دہشت گرد گروہ کا قبضہ

    Jan ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۱

    دہشت گرد گروہ داعش نے لیبیا کے شمال میں اپنے حملے جاری رکھتے ہوئے بن جواد شہر پر قبضہ کرلیا ہے

  • دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری رہے گا: شامی وزیراعظم

    دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری رہے گا: شامی وزیراعظم

    Jan ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۳

    شام کے وزیراعظم وائل الحقی نے ایک بار پھر کہا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری رہے گا۔

Show More
خاص خبریں
  • سعودی حملے میں شہید ہونے والوں کا انتقام لیں گے: یمن

    سعودی حملے میں شہید ہونے والوں کا انتقام لیں گے: یمن

    ۱۴ hours ago
  • پاکستان: پارلیمانی کمیٹی برائے انتخابی اصلاحات، اپوزیشن تاحال نام دینے میں ناکام

  • نیتن یاہو اور ٹرمپ، نہ صرف ایران کا سیاسی نظام تبدیل نہ کرسکے بلکہ خود اندرونی مشکلات میں گرفتار ہوگئے: صیہونی اخبار معاریو

  • ہندوستان: مودی حکومت نے ملک کے تانے بانے کو شدید نقصان پہنچایا ہے، سونیا گاندھی

  • دو ہفتے کے دوران امریکا کے سات ایم کیو ایم -179 جاسوس ڈرون طیارے ایران کے کنٹرول میں

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS