-
شام میں اب روسی روبوٹ بھی دہشت گردوں کے خلاف لڑیں گے
Dec ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۳:۲۹روس نے اپنے جنگی روبوٹ شام میں دہشت گردوں کے خلاف جنگ کے لئے بھیج دیئے ہیں۔
-
دہشت گردوں کا شام سے ترکی کی جانب فرار
Dec ۲۸, ۲۰۱۵ ۰۸:۰۷شامی فوج نے بتایا ہے کہ دہشت گردوں نے ترکی کی جانب بھاگنا شروع کر دیا ہے-
-
مغربی عراق میں دسیوں دہشت گرد ہلاک
Dec ۲۸, ۲۰۱۵ ۰۵:۵۹مغربی عراق میں داعش کے خلاف فوج کی کارروائی میں دسیوں دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں-
-
شام: فوج نے دہشت گردوں کے اہم سرغنے کو ہلاک کر دیا
Dec ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۵:۰۶شامی فوج نے گھمسان کی لڑائی کے دوران دہشت گردوں کے اہم سرغنہ کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔
-
عراق اور شام میں داعش دہشت گرد گروہ کمزور ہوگیا: اطالوی وزیر خارجہ پاؤلو جینٹی لونی
Dec ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۳:۰۶اطالوی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ عراق اور شام میں داعش دہشت گرد گروہ کمزور ہوگیا ہے۔
-
عراق: فوج نے صوبہ الانبار کے صدر مقام الرمادی شہر کے مزید آٹھ علاقوں کو آزاد کرا لیا
Dec ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۲:۲۰عراقی فوج نے صوبہ الانبار کے صدر مقام الرمادی کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرانے کی اپنی کارروائی کے دوران اس شہر کے مرکز میں مزید آٹھ علاقوں کو آزاد کرا لیا ہے -
-
مغربی عراق میں دسیوں دہشت گرد ہلاک
Dec ۲۶, ۲۰۱۵ ۰۶:۱۹عراقی فوج نے ملک کے مغربی علاقوں میں دسیوں دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کی خبر دی ہے-
-
پوپ نے داعش کے خلاف عالمی اتحاد کا مطالبہ کر دیا
Dec ۲۶, ۲۰۱۵ ۰۴:۳۷کیتھولیک عیسائیوں کے مذہبی رہنما پوپ فرانسیس نے داعش کے خلاف عالمی اتحاد تشکیل دینے کا مطالبہ کیا ہے-
-
عراق کے تمام علاقے بہت جلد داعش کے قبضے سے آزاد ہو جائیں گے: عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی
Dec ۲۵, ۲۰۱۵ ۱۷:۴۵عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے کہا ہے کہ عراقی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے حوصلے بلند ہیں اور ملک کے تمام علاقے داعش کے قبضے سے جلد آزاد کرا لیے جائیں گے۔
-
شام: داعش کے کیمیائی ہتھیاروں کے کارخانے پر فوج کا قبضہ
Dec ۲۵, ۲۰۱۵ ۱۷:۰۴شامی فوج کے خصوصی دستے نے انتہائی خفیہ آپریشن کے دوران داعش کے کیمیائی ہتھیاروں کے ایک کارخانے کا پتہ لگانے کے بعد اس پر قبضہ کرلیا ہے۔